منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے شامل

کابینہ میں 4منتخب ارکان کی جگہ مزید غیرمنتخب افراد آ گئے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جگہ ٹیکنو کریٹ عبدالحفیظ شیخ کی انٹری ہوئی الیکشن ہارنے والی فردوس عاشق اعوان نے فواد چودھری کی جگہ لی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر پٹرولیم غلام سرور کی جگہ ٹیکنو کریٹس کابینہ میں شامل ہوئے صحت مزید پڑھیں

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے سکھ یاتریوں کی لاہور آمد

بسوں میں بیٹھ کر سکھ یاتری قافلے کی صورت میں گوردوارہ صاحب کرتار پور روانہ ہو ئے 12اپریل کو پاکستان کے دورے پرآنے والے یہ سکھ یاتری کل واپس لوٹ جائیں گے لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے سیکڑوں سکھ یاتری مختلف شہروں میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، اعظم سواتی پھر کابینہ میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ کو خزانے کی ذمہ داری دینے کے بعد کپتان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں سامنے آ گئیں ۔ فواد چودھری، غلام سرور خان، بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور شہریار آفریدی کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ۔ اعظم سواتی دوبارہ کابینہ میں شامل ہو گئے ۔ مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک مزید پڑھیں

کراچی ہسپتال میں دانت کا علاج کرانے آئے لڑکی غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق

نامزد ملزم کمپاوڈر شاہزیب گرفتار ہے ڈاکٹر ایاز مفرور ہے اور اسکی تلاش جاری ہے،پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ کے بعد ہی لڑکی کی موت کی وجہ سامنے آسکے گی کراچی(ہیلتھ، کرائم رپورٹر، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 19سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ لواحقین مزید پڑھیں

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اعجاز شاہ ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے وزیرداخلہ اعجاز شاہ سے وفاقی سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے ملاقات کی، وزارت کے اہم امور پر بریفنگ گئی اسلام آباد(جنرل رپورٹر) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ جمعہ کو ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے مزید پڑھیں

شہزادہ (افسانہ) کرشن چندر

سدھا خوبصورت تھی نہ بدصورت، بس معمولی سی لڑکی تھی۔ سانولی رنگت، صاف ستھرے ہاتھ پاؤں، مزاج کی ٹھنڈی مگر گھریلو، کھانے پکانے میں ہوشیار، سینے پرونے میں طاق، پڑھنے لکھنے کی شوقین، مگر نہ خوبصورت تھی نہ امیر، نہ چنچل، دل کو لبھانے والی کوئی بات اس میں نہ تھی۔ بس وہ تو ایک مزید پڑھیں

ریال و درہم کمانے والوں کی قربانیاں

عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر تعلیم سے زیادہ پیسہ اور کتاب سے زیادہ پاسپورٹ کی اہمیت رکھنے والی ہماری سوچ اور روایت کے مطابق ابا نے بھی پڑھائی چھوڑ کر پاسپورٹ بنوایا اور ریال و درہم سے گھر کی تقدیر بدلنے کا خواب سجائے سعودی عرب چلے گئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ریال مزید پڑھیں

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا ہے جسے 2 کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

پولیو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سوشل میڈیا پر حکومت کےخلاف ان ایکشن

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسد عمر کے وزارت خزانہ کے قلم دان کو چھوڑنے کے بعد عوام کو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے اثرات سے آگاہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹی وی چینلز کو مزید پڑھیں

حمزہ شہبازنیب کو مطمن کرنے میں ناکام، 22 اپریل کوپھر طلبی

لا ہو ر (سٹاف رپورٹر)نیب نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پھر طلب کرلیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثے مزید پڑھیں