بھارت میں نو عمر لڑکیوں کو شرمناک ویڈیو دکھائی جا رہی ہیں۔

نئی دہلی(مانیٹرنگ )بھارتی پولیس نے ممبئی میں کم عمر لڑکیوں کو زبردستی پورن ویڈیوز دیکھنے پر مجبور کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا، پولیس کی ابتدائی تفتیش میں کہا گیا ہے کہ مختلف واقعات میں نا بالغ لڑکیوں کو راستے میں روکا اور انہیں زبردستی پورن ویڈیوز دِکھائیں۔ بدھ کو بھارتی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

فلپائن کا نام تبدیل کر کے ’’مہارلیکا‘‘ رکھنے کی تجویز

فلپائن کا نام ہسپانوی نو آبادتی نظام کی باقیات، فلپ دوئم کے نام سے منسوب ہے، صدر روڈریگو ڈوئٹر منیلا(آئی این پی ) فلپائنی صدر روڈریگو ڈوئٹرٹے نے ملک کا نام بدلنے ک تجویز دی ہے ۔ فلپائنی پریس کے مطابق ، ڈوئٹرٹے نے کہا کہ فلپائن کا نام ہسپانوی نو آبادتی نظام کی باقیات مزید پڑھیں

درد ( Pain) کا شافی یونانی علاج ایک نئی یافت

از قلم حکیم و ڈاکٹر شاہدبدر فلاحی(علیگ) البدر یونانی شفاخانہ کربلا میدان (بدرقہ)اعظم گڑھ shahid.badrfalahi@gmail.com فن علاج میں۔ وجع۔ و الم۔کو اولین اہمیت دی جاتی ہے۔ درد سے تڑپتا ہوا مریض جب مطب میں آتا ہے، تو اسکی اضطرابی کیفیت طبیب سے تقاضہ کرتی ہے کہ وہ مریض کو تڑ پادینے والی صورتحال سے نجات مزید پڑھیں

چین کی 150کمپنیوں نے منافع رپورٹ جاری کر دی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی 154کمپنیوں نے اپنے ایک سال کے ابتدائی اندازاً آمدنی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان میں سے98فیصد سے زیادہ کمپنیوں نے منافع کا اعلان کیا ہے۔آن لائن مالیاتی معلومات فراہم کرنے والے ادارے نے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 15کمپنیوں نے10ارب یوآن(1.47ارب امریکی ڈالر)سے زیادہ منافع ظاہر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور میں بچوں نے ڈیم فنڈ میں اڑھائی لاکھ جمع کرا دیے

پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام)پشاورماڈل سکول بوائز۔I اوربوائز ۔IVکے طلباء نے اساتذہ کے ہمراہ بدھ کے روزگورنرہاؤس پشاور کادورہ کیااوراپنے جیب خرچ سے جمع کردہ 2لاکھ 50 ہزارروپے کاچیک دیامربھاشا ڈیم فنڈکیلئے گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان کے حوالے کیا۔ اس موقع پرگورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے ننھے بچوں کے جذبے کوسراہا اور اسے پوری قوم کیلئے ایک قابل تقلید اقدام مزید پڑھیں

آج معین احسن جذبی کا یوم وفات ہے

1912 تا 13 فروری 2005 معین احسن جذبی اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں مبارکپور میں1912 میں پیدا ہوئے۔ مالی بدحالی اور سوتیلی ماں کی بدسلوکی کی وجہ سے وہ بچپن سے اداس رہا کرتے تھے۔ اپنی نجی زندگی سے نظر ہٹاکر انہوں نے اردو شاعری کے لیے اس کے مشہور شخصیتوں کے کام کا مزید پڑھیں

فیض احمد فیض

پیدائش: 13 فروری 1911ء وفات: 20 نومبر 1984ء غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ فیض 13 فروری 1911ء کو کالا مزید پڑھیں

ریڈیو: پاکستان سپر لیگ 4 کی کمنٹری نشر کرے گا۔

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) ریڈیو پاکستان ، پاکستان سپر لیگ 2019 جمعرات سے شروع ہونے والے چوتھے ایڈیشن کے میچوں کی گیارہ اسٹیشنوں سے براہ راست اردو کمنٹری نشر کرے گا۔ یہ کمنٹری میڈیم ویو اسٹیشنوں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان ، بہاولپور،لاڑکانہ، حیدرآباد ، پشاور، کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور گلگت سے نشر مزید پڑھیں

جیل میں نیب کا ملزم دم توڑ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سینٹرل جیل میں قید نیب کا ملزم سید بابر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق ملزم کو جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ملزم کا 2017ء میں بائی پاس ہوا تھا۔ Please follow and like us:

ون ڈے رینکنگ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی

بھارت میں میزبان سائیڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کسی بھی مارجن سے جیتنے پر آسٹریلیاپانچویں نمبر پر آجائے گا کراچی(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔ میگا ایونٹ سے قبل 10 میں سے9 ٹیمیں مجموعی طور پر 5 ہفتوں میں 23 ون ڈے میچز مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کردی۔ مریض پریشان

کراچی(صباح نیوز)ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر میں ایک بار پھر ہڑتال کرتے ہوئے او پی ڈیز کو بند کردیا ہے۔ سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کردی ہے جس کے باعث کراچی کے جناح، سول، این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی، لیاری اور جنرل اسپتالوں کی او پی مزید پڑھیں

پاکستان میں برفباری کا 70سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پانی ذخیرہ کرنے والے بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا میں سطح آب بھی معمول سے بڑھ گئی کشمیر میں 22.5 انچ برف پڑ چکی ، مارچ میں موسم سرما کے اختتام تک یہ بڑھ کر 50 انچ تک ہو جائیگی اسلام آباد (محکمہ موسمیات،مانیٹرنگ،صباح نیوز)پاکستان میں اس برس موسم سرما میں ملک کے مختلف حصوں مزید پڑھیں