بھارتی فوجی نے کشمیریوں پر ظلم سےدلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے سے دلبرداشتہ ہو کر ہندوستانی فوج کے سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آو وند نے خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2014ء میں سی آر مزید پڑھیں

اردوادب کے عظیم شاعر احمدفراز کی 11ویں برسی آج منائی جائیگی

(ادبی رپورٹر ) اردوادب کے عظیم شاعر احمدفرازکی 11ویں برسی آج -25 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی اس سلسلے میںاحمدیار سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر کی جائیں گی جس میں احمد فراز کی ادبی خدمات کو خراج عقید ت پیش کیاجائے گا ۔اردوادب کے شاعر مزید پڑھیں

ٹوئٹر دہشتگردی؟ کشمیریوں کی حمایت پر ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔پاکستان میں بھی کئی نامور شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر بند کیے جا چکے ہیں جس کا پاکستان کی حکومت نے بھی نوٹس لیا۔ مزید پڑھیں

امارات نے مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا، سوشل میڈیا پر تنقید

ابوظہبی(صرف اردو مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے۔متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کا اعلان کیا تھا تاہم اس فیصلے کو مقبوضہ مزید پڑھیں

505 میں سے 496 نمبر حاصل کرنے والی آفرین فخر کس بات سے خوف زدہ ہے

لاہور (ایجوکیشن رپوٹرر) دنیا میں عام طور پر اور برصغیر پاک و ہند میں عام طور پر لڑکیوں کو ہمیشہ ہی لڑکوں سے کم تر سمجھا جاتا ہے اور ان کے مقابلے میں لڑکوں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ان کے لباس، خوراک اور دیگر ضروریات زندگی کا زیادہ خیال رکھا جاتا ہے مزید پڑھیں

بھارت کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی وفات پاگئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نئی دیلی کے ال انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں وفات پا گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق66 سالہ ارون جیٹلی کو طبیعت بگڑنے پر 9 اگست کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا یواین سیکرٹری جنرل کو ٹیلی فون،وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز کو فون کرکے انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے پریس بریفنگ میں بتایا انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز کو فون کرکے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کی مزید پڑھیں

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے جو اس کے سیکولرزم کو جلا کر راکھ کردیگی،صدرعارف علوی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت آگ سے کھیل رہا ہے جو اس کے سیکولرزم کو جلا کر راکھ کردے گی۔امریکی، کینڈین نیوز چینل ‘وائس نیوز’ سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی حکومت کو ایسا لگتا ہے کہ مزید پڑھیں

ریحان قتل کیس،گرفتار ملزمان کے ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

آئندہ سماعت پر ایس ایچ او فیروز آباد اور تفتیشی افسر کو طلب کرلیا کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریحان قتل کیس میں گرفتار زبیراور دانیال سمیت دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی، جبکہ آئندہ سماعت پر ایس ایچ او فیروز آباد اور تفتیشی افسر مزید پڑھیں

اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

مظفر آباد(نامہ نگار) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ مودی حملہ نہیں کرسکتا اور اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ آخری جنگ ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولا کوٹ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقہ نیلا بٹ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد سری نگر پہنچ گئے

سری نگر(صرف اردو نیوز) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد سری نگر پہنچ گئے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سیاسی رہنماؤں سے ملیں گے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے۔دوسری جانب قابض انتظامیہ نے کانگریس رہنماؤں کو وادی میں آنے سے مزید پڑھیں

پاکستان فری لانسنگ میں اضافے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کرچوتھے نمبر پر آ گیا

امریکا پہلے، برطانیہ دوسرے، برازیل تیسرے، پاکستان چوتھے جبکہ بھارت ساتویں نمبر آگیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان فری لانسنگ میں اضافے میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آگیا۔ ترجمان پنجاب آئی ٹی بورڈ کے مطابق عالمی ای پے منٹ کمپنی پایونیر نے فری لانسنگ میں سرفہرست 10 ممالک کی رینکنگ جاری کر دی مزید پڑھیں