شیشہ (ایک پُرتگالی کہانی) ڈاکٹر شاکرہ نندنی

کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ھزاروں آئینےلگائےگئےتھےایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا گھسا رات کےوقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیالیکن وہ کتا محل میں ھی رہ گیا کتے نےجب چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو اسےچاروں طرف ھزاروں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ 47 سکور سے ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

لارڈز (صرف اردو آن لائن نیوز) جنوبی افریقا نے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی کھلاڑی ان کے اعتماد پر پورا اترے اور مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف غیر ضروری اپیلیں ویرات کوہلی کو مہنگی پڑگئی

آئی سی سی نے بھارتی کپتان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ڈسپلنری ریکارڈ پر بھی ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کردیا لندن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے بار بار غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا۔ گذشتہ روز بھارت نے سنسنی مزید پڑھیں

بھارت نے مذہبی عدم برداشت سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

بھارت میں گذشتہ 2 برسوں میں لسانی فسادات کی تعداد میں اضافہ ہوا ، امریکی رپورٹ 2014میں نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد میسح برادری کے پیروکاروں کو بھی تبدیلی مذہب کے لیے زور دیا گیا، رپورٹ میں انکشاف کسی ملک کو ہمارے شہریوں کے بارے میں رائے قائم کرنے کا حق نہیں، مزید پڑھیں

ساوتھ افریقہ کو 309 کا ٹارگٹ

لارڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اورز میں 7 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ اس میں امام الحق اور فخر زمان نے 44،44 جبکہ بابر اعظم 69، محمد حفیظ 20، حارث سہیل 89 عماد وسیم 23 بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان سرفراز 2 اور وہاب ریاض مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کو میاں شہباز شریف پر مکمل اعتماد ہے

مریم نواز کا اپنا ایک سیاسی مستقبل ہے مریم نواز کا میثاق معشیت پر اختلافات اس بات کی شہادت ہے کہ ہمارے باہر اور اندر پارٹی میں بھی جمہوریت ہے میثاق معیشت پر میاں شہباز شریف نے ایک تجویز دی تھی حکومت میثاق معیشت پر بات کرنے سے پہلے عوام دشمن بجٹ پر بات کرے-خواجہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ،برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم گئے لندن(سپورٹس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ۔لندن کے کرکٹ گرئوانڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ دیکھنے کے مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے نئی پابندیاں پیر کے روز سے قابل عمل ہونگی کچھ بھی ہوجائے،تہران جوہری بم بنانے کی خواہش کبھی پوری نہیں کرسکتا،امریکی صدر ٹرمپ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرنے ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری بم بنانے مزید پڑھیں

ایتھوپیا، مارشل لا کی کوشش ناکام، آرمی چیف کو گولی ماردی گئی

جنرل سیارمیکونین کو ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی،کچھ سرکاری اہلکار بھی زخمی ہوئے امہارا کے مرکزی شکر باہیردر میں انٹرنیٹ منقطع، عدیس ابابا میں گولیوں کی آواز سنی گئی، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ عدیس ا بابا(صباح نیوز) افریقہ کے ملک ا یتھوپیا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور ہنگاموں مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

نورخان ائیربیس پر معزز مہمان کو اعلیٰ حکام نے الوداع کیا پاکستانی طیاروں جے ایف 17 تھنڈر اور مشاق طیاروں پر بریفنگ دی گئی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔ اس سے قبل امیر قطر نورخان ایئربیس پہنچے تو انھیں مایہ ناز مزید پڑھیں

امیر قطر کی ایوان صدر آمد، پرتپاک استقبال

اعلی ترین سول ایوارڈ”نشان پاکستان”سے نوازا گیا دونوں رہنمائوں کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایوان صدر پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا گیا، اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ”نشان پاکستان ” سے نوازا گیا،صدر مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کریگی

مسافروں سے پاکستانی روپوں میں 2800 روپے وصول کیے جائیں گے،ڈی جی سول ایوی ایشن لاہور (نامہ نگار) سول ایوی ایشن اب ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر پورٹس منیجر کو مراسلہ جاری کیا گیا مزید پڑھیں