امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھو ل دیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے انتہائی قدم اٹھانے کی سازش تیار کی اور اس پرتین مرحلوں میں عمل کیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا کہ بی جے پی کو مسلم اکثریتی ریاست میں پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

مودی کو ایوارڈ ملنے کے بعد صادق سنجرانی نے احتجاجاً یو اے ای کا دورہ منسوخ کر دیا

فیصلے سے یو اے ای سفیر کو بھی آگاہ کر دیا ،کشمیری بہن بھائی محصورہوں اور یو اے ای کا دورہ کروں مودی حکومت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و بربریت کر رہی، اِس موقع پرامارات کا دورہ کشمیریوں کی دل آزاری کا سبب بنتا،صادق سنجرانی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ ہوا تو خطے کا نقشہ بدل جائے گا، شیخ رشید

لڑائی پاک بھارت نہیں بلکہ برصغیر کی لڑائی ہوگی نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے خطے میں بھارت کی حکمرانی کا خواب کو پاش پاش کردینگے میزائل نظام ملکی دفاع کیلئے ہے ،اصل میں پاکستان بننے کااب وقت آیا بھارت کو پاکستان اور چین کی دوستی کھٹکتی ہے ، مظفر آباد مزید پڑھیں

مسلسل 21 ویں روز کرفیو اور لاک ڈان کی وجہ سے کشمیری گھروں میں قید ہیں

مقبوضہ کشمیرمیں سکول کالج، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ، نظام زندگی مفلوج مسلسل کرفیو سے نہتے کشمیری عوام کو خوراک اور ادویات کی شدیدقلت کا سامنا ہے سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں اتوار کو مسلسل 21 ویں روز کرفیو اور لاک ڈان کی وجہ سے کشمیری گھروں میں قید ہیں، نظام زندگی مزید پڑھیں

یورپ ایٹمی معاہدے بارے اپنے وعدے پورے کرے، جواد ظریف

ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو معطل کرنے کا جو فیصلہ کیا وہ واپس لے لے گا ایٹمی معاہدے کے تعلق سے کشیدگی کو کم کرنے کیلئے فرانسیسی صدر کی تجاویز مناسب راستہ طے کررہی ہیں،گفتگو پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر یورپ ایٹمی معاہدے مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری منصوبے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے،فردوس عاشق

یقین رکھتے ہیں کہ کرتارپور راہداری کا یہ منصوبہ مختلف عقائد اور تہذیبوں کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کا بھی باعث بنے گا کرتارپور سکھ برادری کے لئے مقدس مقام ہے، سکھ برادری کے مذہبی جذبات کا ہمیں تہہ دل سے احترام ہے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

مٹی کی مونا لیزا (افسانہ) اے حمید

آج اے حمید کا یوم پیدائش ہے اسی مناسبت سے آج ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان شاہکار افسانہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے، امید ہے قارئین اس کاوش کو پسند کریں گے۔ مونا لیزا کی مسکراہٹ میں کیا بھید ہے؟ اس کے ہونٹوں پر یہ شفق کا مزید پڑھیں

فرانس،جی سیون سربراہ اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے

مظاہرین نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے ،نعرے بازی مظاہروں میں 50 سے زیادہ تنظیموں کے کارکنوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں جی سیون ممالک کے سربراہ اجلاس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مظاہرین نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پلے کارڈ اور مزید پڑھیں

قصور ،سیلاب، متعدد دیہات زیرآب، فلڈ الرٹ جاری

رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں،سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ علاقہ مکینوں کی مال مویشی سمیت نقل مکانی شروع ،انتظامیہ صرف میڈیکل کیمپ لگانے تک محدود قصور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصور میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح 19 فٹ تک پہنچ گئی، سیلابی ریلا کئی دیہاتوں میں داخل ہو گیا۔ رابطہ سڑکیں بھی بند ہو مزید پڑھیں

مودی نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے، دنیا نوٹس لے، اسد مجید

بھارتی رویئے سے پیدا شدہ حالات خطے کے امن اور سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں عالمی اداروں اور تنظیموں کے مبصر مقبوضہ وادی کا دورہ کریں ،میڈیا سے گفتگو واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے، دنیا نوٹس مزید پڑھیں

25 اگست کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1609ء – گلیلیو گلیلی نے وینس کے ارکان اسمبلی کو اپنی پہلی دوربین کے مظاہرے سے سمجھایا۔ 1907ء – کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا 1912ء – کومنتانگ، چینی قومی جماعت قائم ہوئی۔ 1950ء – صدر ہیری ٹرومین نے ہڑتال سے بچنے کے لیے ملک کی ریل روڈ کا انتظام سنبھالنے کا امریکی فوج مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آپ پر کسی چیز کا اثر نہیں ہے، زائچے میں ایسی کوئی بھی بات دکھائی نہیں دے رہی،بے فکر ہوجائیں ،کسی بندش کا معمولی سا بھی شک نہیں ہے۔ آپ کسی کی باتوں میں نہ آئیں ،آنے والے دن اچھے ہیں، قدرتی وسائل بنیں گے اور جن مزید پڑھیں