بلاول بھٹو زرداری اور مریم نوازملاقات: اعلامیہ جاری، مکمل تفصیل

رائیونڈ(نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے اتفاق کیا کہ موجودہ غیر نمائندہ حکومت عوام کے حقیقی مینڈیٹ کی ترجمانی نہیں کرتی۔ دونوں قومی حماعتوں نے ملک کے وسیع تر مفاد میں دھاندلی زدہ انتخابات کے جعلی نتائج کو نظر انداز کرتے ہوتے مثبت طرز عمل اپنایا لیکن دس ماہ کے دوران حکومت مزید پڑھیں

جدہ میں نائٹ کلب جہاں لباس کی قید نہیں ہوگی، مگر شراب نہیں ملے گی

جدہ ( انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں گذشتہ چند سال سے اصلاحاتی منصوبے کے تحت تیزی سے بہت بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

آئل ٹینکروں پرحملوں میں ملوث ہونے کا الزام‘ ایران کا برطانیہ سے احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونے والے حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد برطانیہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تہران میں متعین برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق وازارت خارجہ نے برطانوی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

جنگ نہیں چاہتے لیکن خطرے سے نمٹنے میں ہچکچاہیں گے نہیں ‘سعودی ولی عہد

ایران نے جاپانی وزیر اعظم کے دورہ تہران کا کوئی خیال نہیں کیا‘ ان کی کوششوں کا جواب ایران نے دو ٹینکروں پر حملہ کر کے دیا ریاض ( وائس آف ایشیا)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں کوئی جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنی خومختاری، سالمیت اور مزید پڑھیں

نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا

ہم نے اس حوالے سے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کو خبر دی اور اپنے ساتھیوں کومطلع کیا مگر انہوں نے اس تنبیہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا اگر انٹیلی جنس ادارے وارننگ کو سنجیدگی سے لیتے تو دہشت گردانہ حملے میں ہزاروںافراد کو بچایا جاسکتا تھا‘محمد ایمور کا انکشاف انقرہ ( وائس آف ایشیا)ترکی کے مزید پڑھیں

والد سایہ بے مثل(والد سے محبت کے عالمی دن پر خصوصی تحریر)

تحریر: وحید احمد، خانیوال princesnowwhite@gmail.com ابا جی، ابو جان، ابو، بابا، پاپا سب ایک ہی ہستی کے الگ الگ محبت بھرے نام ہیں، یہ وہ ہستی ہے جسے بچہ ماں کے بعد اپنے سب سے قریب دیکھتا ہے،لفظ ماں سیکھنے کے بعد بچہ اسی ہستی کا نام ابو، بابا یا ابا کی شکل میں اپنی مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

16 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1881ء آسٹریا ،ہنگری اور سربیا نے فوجی معاہدے پر دستخط کیے 1903ء مشروب ساز کمپنی پیپسی کولا کا قیام عمل میں آیا 1957ء فرانس نے الجزائر پر حملہ کیا ولادت 1894ء محمود تيمور مصری ادیب اور افسانہ نگار، انہیں دور جدید کے عربی افسانے کا بابا آدم، مختصر عربی کہانیوں کا پیشوا، عرب کا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو زیر کردیا

کارڈف ، اوول (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے مزید پڑھیں

اوگرامیں کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے شعبہ کاسربراہ برطرف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرامیں کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے شعبہ اپیل کے سربراہ کو برطرف کردیا گیا،سینئرایگزیکٹوڈائریکٹرمعظم چودھری کوشعبہ اپیل سے ہٹادیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معظم چودھری نے آئل ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کی نشاندہی کی تھی جس پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ان کی جگہ زین العابدین قریشی کوسینئرایگزیکٹوڈائریکٹرشعبہ اپیل تعینات کردیا گیا۔واضح رہے معظم مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،بجٹ کی منظوری دی جائیگی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کابینہ کا اجلاس(کل) پیر کو ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری دی جائیگی جبکہ صوبائی بجٹ 19جون کو پیش کیا جائیگا ،بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے 24ارب 50کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویزدیدی ،تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں

کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں