فیصل آباد,پاکستان ایکسپریس کی 5 بوگیاں ٹرین سے جدا

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنگا پھاٹک کے قریب پاکستان ایکسپریس کی 5 بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈنگا پھا ٹک کے قریب پاکستان ایکسپریس کی پانچ بوگیاں جوائنٹ کھلنے کے باعث ٹرین سے الگ ہوئیں۔ پاکستان ایکسپریس روالپنڈی سے برا ستہ فیصل آباد کراچی جا رہی تھی۔ذرائع کے مطابق بوگیاں الگ ہونے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کو ہارٹ اٹیک ،پمزمیں داخل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کو ہارٹ اٹیک کے بعد پمز کارڈیک سینٹر کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے، جہاں پر کارڈیک سینٹر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک نے ان کی اینجیو گرافی کرکے سٹنٹ ڈال دیا ہے، سید طاہر شہباز کی حالت تسلی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں انتخابات ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

انتخابات پر پاکستانی قوم کی نظریں جمی ہوئیں جس کا اظہار ٹوئٹر پر نظر آیا اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) قبائلی اضلاع میں ہونے والے تاریخی انتخابات پر پوری پاکستانی قوم کی نظریں جمی ہیں جس کا اظہار ٹوئٹر پر نظر آیا۔ دنیا بھر سے پاکستانیوں نے ووٹ فار بیٹ کو ٹاپ ٹرئنڈ بنا دیا مزید پڑھیں

رمضان شوگر مل کیس: شہباز شریف عدالت میں پیش، حمز ہ شہباز کوپیش کرنے کا حکم

حمزہ شہباز کو عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا، عدالت کا نیب حکام سے استفسار شہباز شریف عدالت میں پی ٹی آئی کے خلاف پھٹ پڑے لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کرتے ہوئے نیب حکام کو حکم دیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں مزید پڑھیں

قبائلی عوام پہلی بار عوامی نمائندوں کو منتخب کرینگے

سابق فاٹا کی 16 نشستوں کے لیے پولنگ جاری دو خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قبائلی اضلاع کیلئے تاریخ ساز دن ہے، قبائلی عوام تاریخ میں پہلی بار عوامی نمائندوں کو منتخب کر یں گے۔ واضح رہے کہ قبائلی اضلاع کے انتخابات میں تحریک انصاف کے سب سے زیادہ 16 مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکہ چلے گئے

مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور عسکر ی قیادت بھی ہمراہ ہے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکہ چلے گئے، عمران خان صدر ٹرمپ سمیت اعلی امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر غیر ملکی کمرشل پرواز کے ذریعے مزید پڑھیں

گلگت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، مسافر محفوظ

تمام مسافروں کو جہاز سے بحفاظت نکال لیا گیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گلگت (نامہ نگار) گلگت ائیر پورٹ پرقومی ایئرلائنز(پی آئی اے) کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، تمام مسافروں کو جہاز سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے مزید پڑھیں

سرکاری ملاز مین کیلیے خوشخبری

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو اگست میں تنخواہ اور پنشن اضافے کے ساتھ ملے گی ۔پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 10فیصد جبکہ گریڈ 17تا20کے افسران کی تنخواہوں میں مزید پڑھیں

الیکشن کے دوران گھوٹکی اور فاٹا میں فوج تعینات نہ کی جائےپیپلزپارٹی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گھوٹکی اور فاٹا کے الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشنوں کے اندر تعینات نہ کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو الیکشن دھاندلی زدہ ہوں گیِ،2018 ء کے الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشنوں کے اندر تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

اپوزیشن پر ایک بھی مقدمہ تحریک انصاف نے نہیں بنایا ،فواد چوہدری

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر تحریک انصاف کی جانب سے ایک بھی مقدمہ نہیں بنایا گیا ہے لیکن پھر بھی مسلم لیگ ن اپنے بنائے ہوئے اداروں میں تعینات افسروں سے مطمئن نہیں ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے جمعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انیل مسرت کی اردو کو بلاول سے بہتر قرار دیدیا

میانوالی(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نے انیل مسرت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اردو بلاول بھٹو سے بہتر ہے۔ جمعہ کو میانوالی میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میانوالی میں ہسپتال کا پراجیکٹ انیل مسرت کی کاوش ہے، اس کی تعمیر میں مزید پڑھیں

مریم نوازکی سپورٹ کیلئےآنے والے 4 لیگی کارکن حادثے میں زخمی

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو سپورٹ کرنے کے لیے اسلام آباد آنے والے 4 ن لیگی کارکن زخمی ہو گئے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کو سپورٹ کرنے کے لیے اسلام آباد آنے والے مسلم لیگ نون خیبر پختون خوا کے قافلے مزید پڑھیں