بنگلہ دیش: بھارت سے مویشی لانے پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (وائس آف ایشیا) بنگلہ دیش حکومت نے عید الضحیٰ کے دوران مقامی کسانوں اور تاجروں کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بھارت سے مویشیوں کے لائے جانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میں ماہی و مویشی پروری کے وزیر محمد اشرف علی خان خاسرو مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کا قتل، امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت پر پابندی لگادی

جن افراد پر پابندیاں عائد کیں ان میں کمانڈر ان چیف منگ آنگ ہلانگ، ان کے نائب سوئے ون اور ان کے ماتحت 2 جنرلز شامل یہ پابندیاں پوری فوج کے خلاف ایک دھچکا ہے، ترجمان میانمار فوج صرف امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا اقدام کافی نہیں لیکن یہ مزید انصاف اور احتساب کی طرف ایک مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی’’فیس ایپ‘‘جوان کو بوڑھا بنا دے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ‘بوتل کیپ چیلینج’ کافی مقبول ہوا جس کے بعد اب وائرل ‘فیس ایپ’ نے بھی سوشل میڈیا میں ہل چل مچا دی ہے۔اگر آپ بھی سوشل میڈیا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو آپ نے بھی اس ہفتے نیوز فیڈ پر ہیش ٹیگ ‘فیس ایپ’ کے ساتھ بے شمار مزید پڑھیں

ناروے میں مذہبی پیشوانجم الدین فرج گرفتار

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کی مقامی سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا منصوبے بنانے کے الزام میں اٹلی کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر انہوں نے مذہبی پیشوا کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ عراقی نژاد نجم الدین فرج احمد عرف ملا کریکار کو گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں

عالمی عدالت میں بھارت کو شکست، کلبھوشن جاسوس قرار

عالمی عدالت میں بھارت کو شکست، ججز کے پینل نے پاکستان کے موقف کو درست قرار دے دیا۔  سزا ختم کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی گئی۔ دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔عالمی عدالت انصاف کے صدر مزید پڑھیں

گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، انتظامیہ تحقیقات کرے کہ کہیں گوگل چینی حکومت کے ساتھ مل مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے سیاہ فام خواتین کیخلاف بیان پر مذمتی قرارداد منظور

مذمتی قرار داد کے حق میں 240 اور مخالفت میں 187 ووٹ آئے، صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر سفید فام کانگریس خواتین کے خلاف نسل پرستانہ بیان پر امریکی ایوان نمائندگان نے مذمتی قرار داد منظور کر لی۔ قرار داد کے مزید پڑھیں