ایرانی خاتون صحافی کی امریکہ میں گرفتاری پر ایران کا ردعمل

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں خاتون ایرانی رپورٹر ”مرضیہ ہاشمی” کی گرفتاری سیاسی عمل ہے لہذا امریکی انتظامیہ انھیں فوری طور پر رہا کرے. محمد جواد ظریف” نے دورہ عراق کے موقع پر کربلا کے شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ پریس ٹی وی کی اینکرپرسن کی مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس اورکئی اہم عمارتوں پر راکٹ حملے کا منصوبہ ساز گرفتار

ایف بی آئی ایجنٹوں نے ریاست جارجیا کے رہائشی اور داعش کے ہمدرد نوجوان حاشر جلال طیب کو د ہشتگردوں اور اسلحہ کے سوداگروں کا بھیس بدل کر گرفتار کرلیا ،عدالت میں دائر استغاثہ کے مطابق ملزم اپنی کار بیچ کر ایجنٹوں کو اپنے ہمدر د سمجھ کر ان سے طیارہ شکن راکٹ خریدنے کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید گرمی،انسان اور جانور بے حال

آسٹریلیا میں شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی بے حال کردیا ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے،شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ہاتھیوں،زرافوں،دریائی مزید پڑھیں

چین کا چاند پر بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

چین نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے چاند پر ایک مکان تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پرتھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے متعدد مکانات بنائیگا۔اس حوالے سے جو مستقبل کیلئے منصوبے بنائے گئے ہیں ان میں موجودہ چانگ4مشن کے بعد یکے بعد دیگرے4دوسرے مشن مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں مگر مچھ خاتون سائنسدان کو زندہ نگل گیا

انڈونیشیا میں ایک افسوس ناک واقعے میں مگرمچھ خاتون سائنس دان کو کھا گیا، خاتون ریسرچ سینٹر میں کھانا دے رہی تھیں کہ اس نے حملہ کردیا۔میری نامی 17 فٹ لمبا مگر مچھ 44 سالہ ڈیزی ٹووو کو اس وقت گھسیٹتا ہوا انکلوڑر میں لے گیا جب وہ خوراک کھلانے کے دوران گوشت پول میں مزید پڑھیں

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کے لیے فلائیٹ آپریشن کی بحالی پرغور

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی ’’فلائی دبئی‘‘نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد فلائی دبئی شام کے لیے اپنی پروازوں مزید پڑھیں

افغان صدر محمد اشرف غنی کا وزیراعظم عمران خان کوٹیلی فون، افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں کے بارے میں بات چیت کی

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں کے بارے میں بات چیت کی۔ افغان صدر نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی طرف سے شروع کردہ ان کوششوں میں پاکستان کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کنٹیکی کے شہر لوئی ویل کے ایئرپورٹ کا نام امریکی باکسر محمد علی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایک سال سے زائد عرصے تک غور و فکر کے بعد ورکنگ گروپ کی جانب سے امریکی ریاست کنٹیکی کے لوئی ویل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر ووٹنگ کی گئی، جس کے بعد شہر کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ ایئرپورٹ کا مزید پڑھیں

فرانس کی لیون یونیورسٹی میں دھماکہ

غیر ملکی خبر رساں انجنسی کے مطابق فرانس یونیورسٹی میں دھماکہ کی آواز سنائی گئی اور کچھ دیر بعد عمارت سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائے گئے، ابھی دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ دھماکے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ لیون کی یونیورسٹی کے لادووا کیمپس کی چھت مزید پڑھیں

محمد علی (باکسر) 17 جنوری 1942 تا 3 جون 2016

محمد علی (پیدائشی نام: کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر (پیدائش: 17 جنوری، 1942ء – وفات : 3 جون 2016ء) امریکہ کے ایک سابق مکے باز(باکسر) تھے، جو 20 ویں صدی کے عظیم ترین کھلاڑی قرار پائے۔ انہوں نے تین مرتبہ مکے بازی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ’’ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ‘‘ جیتا مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان نے سیٹوکنگ کے سفید فام نسل پرستانہ خیالات کو سختی سے مسترد کر دیا

امریکی ایوان نمائندگان نے واضع اکثر یت کیساتھ ایک قرار داد منظور کی جس میں ایک کانگریس مین سیٹوکنگ کے سفید فام نسل پرستانہ خیالات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اس کے بعد ریاست آئیو وا سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن پارٹی نے اسے تمام اہم کمیٹیوں کی رکنیت سے فارغ کر مزید پڑھیں

یوٹیوب پرغیر اخلاقی،خطرناک اوراْکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان

گوگل کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر غیر اخلاقی، خطرناک اور جذباتی طور پر اْکسانے والے تکلیف دہ مواد پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ یوٹیوب کمیونٹی گائیڈ لائن میں صارفین کے لیے کچھ حدود مقرر کی گئی ہیں جس کے تحت مزید پڑھیں