کلبھوشن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)کلبھوشن کو عالمی عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر کلبھوشن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دفاتر،ہوٹلز ، بازاروں میں کلبھوشن کی سزا موضوع بحث بنی رہی، پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ سِکھ برادری نے بھی کلبھوشن کی سزا برقرار رکھنے پر خوشی کا اظہار کیا اور بے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی نمائندوں پر پابندیاں غیر انسانی ہیں،جواد ظریف

ایران کیخلاف مسلط کردہ جنگ کے تجربے کے پیش نظر ایرانی میزائل پروگرام اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے لازمی ہے جاپانی وزیر اعظم نے حالیہ دورہ ایران کے موقع پر امریکی حکام کے پیغام کو زبانی بیان کیا،اس میں کوئی نئی بات نہیں، ایرانی وزیر خارجہ نیو یارک(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مزید پڑھیں

حماس رہنما کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت”حماس”کے سرکردہ رہنما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ جمال طویل نے صہیونی زندان میں انتظامی حراست کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رہی ، حالت تیزی کیساتھ خراب ہو رہی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ جمال الطویل نے 15 جولائی کو اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ انہیں مزید پڑھیں

روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکہ نے ترکی کو ایف 35 پروگرام سے باہر کردیا

واشنگٹن (صرف اردو ڈاٹ کا)روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام سے باہر کردیا۔ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق روس سے میزائل دفاعی نظام خریدنے پر ترکی نیٹو پروگرام کا حصہ نہیں رہ سکتا۔ روسی ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا فیصلہ ایف 35 مزید پڑھیں

ایران کا میزائل پروگرام پر مذاکرات کرنے سے انکار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے وائٹ ہاؤس میں وزرا کے ایک اجلاس کے دوران کہا تھا کہ ایران نے اس حوالے سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔اقوام متحدہ میں ایرانی مشن مزید پڑھیں

پرنس ہیری کی نوجوانوں کی تعمیر و ترقی میں پاکستان کو تعاون کی پیشکش

لندن(صرف اردو ڈاٹ کام) برطانوی شہزادہ ہیری نے نوجوانوں کی تعمیر و ترقی میں پاکستان کو باضابطہ تعاون کی پیشکش کر دی۔برطانوی شہزادے کی جانب سے کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹر لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں پرنس ہیری کی خصوصی دعوت پر عثمان ڈار نے بھی شرکت کی ۔ عثمان ڈار مزید پڑھیں

مون سون کی بارشیں: جنوبی ایشیا میں 200 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی، کٹھمنڈو(وائس آف ایشیا)جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور نیپال میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ان ملکوں میں شدید بارشوں اور سیلابوں سے دو سو سے زائد انسانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ساتھ ہی ایک بڑی آبادی کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔ لاکھوں انسانوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں