پابلو نیرودا کے ملک چلی میں زلزلہ

جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحل کے نزدیک اتوار کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈکی گئی۔بندرگاہوں کے شہر کوکنبو سے 15 کلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 32 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Please follow and مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے زخمی سب سے کم عمر مظلوم بچی کو خراج تحسین

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں کم عمر ترین پیلٹ متاثرہ بچی ھبہ نثار کاایک خاکہ تیار کیا ہے جس میں علاقے میں بھارتی فوجیوں کے مظالم کی عکاسی کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنوبی کشمیر میں ضلع شوپیان کے علاقے کاپرن مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں 3 فصد اضافہۘ

 امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی اور امریکا چین تعلقات میں بہتری کے اشارے ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.41 ڈالر (2.3 فیصد) بڑھ کر 62.59 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے مزید پڑھیں

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2226 رنگٹ (541.61 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 37341 مزید پڑھیں

گائو کدل، ہندواڑہ اور کپواڑہ جیسے بہیمانہ قتل عام کشمیریوںکیخلاف بھارتی سفاکیت کا واضح ثبوت ہیں، مشترکہ حریت قیادت

مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے 1990میں ہونے والے گائو کدل ، ہندواڑہ اور کپواڑہ قتل عام کو بھارتی جابرانہ قبضے اور ظلم جبر کی ایک تلخ یاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ 21جنوری کو گائو کدل اور سکے ملحقہ علاقوں، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں15ہزار سے زائد خواتین نے پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھا

سعودی عرب میں15ہزار سے زائد خواتین نے پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھا۔سعودی عرب میں کچھ عرصہ قبل شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر جاری ہے جہاں خواتین پر لگی کئی پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔سعودی خواتین پر سٹیڈیم جا کر میچز دیکھنے پر لگی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔پابندی ختم ہونے مزید پڑھیں

ایران’’بد معاش بھیڑیوں‘‘کا ملک ہے،امریکی نائب صدر

امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے ایران کو شمالی کوریا، کیوبا، نیکارا گوا اور وینزویلا کی صف میں شامل کرتے ہوئے اسے ‘بدمعاش ریاست’قرار دیا۔واشنگٹن میں عالمی سفارت کاروں کے ایک اجتماع سے خطاب میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی رجیم کے مد مقابل کھڑا ہونے کا وعدہ مزید پڑھیں

معمار طب :پروفیسر حکیم شمیم احمد سعیدی 18جنوری 1937 تا 16 جنوری 2011

شمیم ارشاد اعظمی ایسوسی ایٹ پروفیسر ،جامعہ طبیہ دیوبند،اتر پردیش بیسویں صدی کا مؤرخ جب طب کی تاریخ رقم کرے گا توجامعہ طبیہ دیوبند اور بانی جامعہ طبیہ پروفیسر حکیم شمیم احمد سعیدی کے بغیر اس کی تاریخ وتحقیق نامکمل رہے گی۔ طب کے فروغ اور ترقی میں حکیم شمیم احمد سعیدی علیہ الرحمۃکی خدمات مزید پڑھیں

خدا کے سواکسی کا باپ بھی مہمند ڈیم کی تعمیرنہیں روک سکتا، فیصل وائوڈا

وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل وائوڈا نے خبردار کیا ہے کہ اللہ کے سواکسی کا باپ بھی ڈیم کی تعمیر نہیں روک سکتا، مہمند ڈیم ہرحال میں بنے گا ، کسی میں دم نہیں کہ کوئی ڈیم کی تعمیر روک سکے، ڈیموں کی تعمیرروکنے کی بات دشمن ہی کرسکتا ہے،شہبازشریف کی باتوں کا جواب قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ، محفوظ رہے

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔سینڈرنگھم اسٹیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ان کی گاڑی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی ،مائیک کوہن

صدر ٹرمپ کے سابق وکیل مائیک کوہن نے کہا ہے 2016ء کے انتخابات کے سلسلے میں کی گئی دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی اور اس پر شدید پچھتاوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مائیک کوہن کا کہنا تھا الیکشن دھا ند لی پر جیسا امریکی اخبارنے لکھا وہ مزید پڑھیں

سمندر کے بیچوں بیچ قلعہ جنجیرہ اور مروڈ مہاراشٹرا ممبئی کے متعلق ایک انتہائی معلوماتی اور دلچسپ تحریر جو تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک قمیتی ذخیرہ ہے

تحریر و تحقیق حکیم محمد شیراز، سائنسداں و لکچرر شعبہ معالجات آرآرآئی یو ایم کشمیر یونیورسٹی سری نگر جموں و کشمیر ادھر کئی دنوں سے تھکا دینے والی آئی ٹی ٹریننگ نے ہم لوگوں کو مضمحل کر دیا تھا اور دل زبان حال سے کہہ رہا تھا: دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب مزید پڑھیں