گائے چوری کا الزام: 3 مسلمان قتل

گاو رکشکوں کی جانب سے حملوں میں 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ہیومن رائٹس واچ بھارت کا شمار گوشت برآمد کرنے والے 3 بڑے ملک میں ہوتا۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ گاو رکھشا کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا جاتا ہے نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار میں نفرت اگلتے مزید پڑھیں

افسانہ نگار شاکرہ نندنی کے گھر بیٹے کی ولادت نام آکاش رکھا گیا

قارئین کی طرف سے لاتعداد دعائیں اور تہنیت کے پیغامات موصول ہوئے سب کی مشکور ہوں: شاکرہ نندنی سویڈن (انٹرنیشنل ڈیسک) اردو ادب کی مععروف شخصیت و دانشور افسانہ نگار ڈاکٹر شاکرہ نندنی نے ادبی حلقوں سے غیر حاضری کے بارے میں جاری ااپنے بیان میں کہا ہے کہ مورخہ 11 جولائی کو سویڈن کے مزید پڑھیں

نیدرلینڈزمیں یکم اگست سے برقع پہننے پر پابندی عائد

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک)نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقع پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز میں تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقع پہننے پرپابندی ہوگی ،خلاف ورزی کرنیوالے پر 150 یوروز کا جرمانہ ہوگا۔قانون کے مطابق سرکاری افسران اور ٹرانسپورٹ ورکرز اس بات کے پابند ہوں گے مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کاآبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

واشنگٹن ،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران اخباری نمائندوں کو بتایا کہ یو ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز نے جمعرات کو اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان میں منافع کمانے نہیں آتے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(کامر س رپورٹر) آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ماریہ ٹریسا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان میں منافع کمانے نہیں آتا،پاکستان میں بیلنس آف پے منٹ کا مسئلہ ہے ،پاکستان کا مالی خسارہ بڑ ھ رہاہے ،گردشی قرضے بھی بڑھ رہے ہیں ،ریونیو نہیں بڑھے گا تو کسی کو تو مزید پڑھیں

عمران خان اورملالہ دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی رواں سال سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔برطانوی گلوبل پبلیکیشن یوگوو نے حال ہی میں ان افراد کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 2019 میں سب سے زیادہ پسند اور سراہا گیا،اس فہرست میں وزیراعظم مزید پڑھیں

پریانکا گاندھی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کی سیکرٹری جنرل پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے کانگریس سیکرٹری جنرل پریانکا گاندھی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پریانکا گاندھی گائوں سون بھدر میں مزید پڑھیں