اسرائیلی فضائیہ کی حماس کے ٹھکانوں پرکارروائی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولہ باری کے بعد حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی کارروائی کی جبکہ دو روز قبل زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان بھی جاں بحق ہوگئے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے طیاروں مزید پڑھیں

ایک بار رافیل طیارے مل جائیں پھر پاکستان کیساتھ نمٹ لینگے ، بھارتی ائیر چیف کی بڑھک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ایئر فورس کے سربراہ بی ایس دھنوا کا کہنا ہے رافیل طیارے برصغیر میں سب سے بہترین جنگجو طیارے ہونگے ۔ ایک بار رافیل طیارے آ جائیں پھر پاکستان ایل او سی اور سرحد پر آنے کی جرات بھی نہیں کرے گا،ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں انکا مزید پڑھیں

دنیا کا مہنگا ترین کبوتر17 لاکھ پائونڈ میں نیلام

کبوتر ارمانڈو مسلسل تین بار طویل پرواز کی عالمی ریس کا چیمپئن ہے، کبوتر کے ایک چینی شوقین نے خریدا بیجنگ(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) دنیا کا سب سے مہنگا ترین کبوتر17 لاکھ پائونڈ میں نیلام کردیا گیا ۔ کبوتروں کی نیلامی کرنے والے ادارے پیپا کے مطابق تین بار طویل سفر کی دوڑ کے مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا: امریکہ کیلیفورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگا دی

مسجد کے بیرونی حصے کو نقصان پہنچا تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مسجد کو آگ لگانے کا ملزم فرار، فوری اقدامات سے آگ کو بجھا دیا گیا کیلیفورنیا(صباح نیوز، مانیٹرنگ ) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

کمیشن تحقیقات کرے گا کہ آیا خفیہ ادارے اور پولیس حکام 15مارچ کو ہونے والے اس حملے کو روک سکتے تھے یا نہیں کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹرینشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی اعلی سطح کی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کر مزید پڑھیں

مسلمانوں کی دلجوئی پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو امن نوبل انعام دینے کا مطالبہ

سوشل میڈیا پر نوبل انعام دینے کے حق میں ایک مہم جاری،ہزاروں افرادنے اب تک دستخط کر دیئے کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس مزید پڑھیں

شاہ سلمان کی جانب سے شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم

ایوارڈ حاصل کرنیوالوں میں مصر کے ڈاکٹر محمود فہمی حجازی اور ڈاکٹر عبدالعلی الودغیری شامل ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بین الاقوامی شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی مزید پڑھیں

غزہ، جیل میں وحشیانہ تشدد سے 15 فلسطینی قیدی، چاقو حملے میں2 جیلر ز خمی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے جزیرہ نما النقب کی جیل میں قیدیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں 15 اسیران زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر قیدیوں نے چاقو سے حملہ کر کے 2 اسرائیلی جیلر کو زخمی کر دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جزیرہ مزید پڑھیں

بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم پر قاتلانہ حملہ

بیرون ریاست مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ پھر خوفزدہ نئی دہلی (کے پی آئی )بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم کو لہولہان کر دیا جس کو نازک حالت مین اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کشمیری طالب علموں کو زد کوب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں

فیصل بن عبدالعزیز آل سعود(شاہ فیصل)

14 اپریل 1906 تا25 مارچ 1975ء لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) فیصل بن عبد العزیز آل سعودسعودی عرب کے بادشاہ تھے۔ وہ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے اور اپنے پورے دور حکومت میں اس مقصد کے حصول کی کوششیں کیں۔ ابتدائی زندگی شاہ فیصل اپریل 1906ء میں پیدا ہوئے، ان کی والدہ کا نام طرفہ مزید پڑھیں

داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا،بیان واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدت پسند تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا تاکہ یہ خطرناک گروپ دوبارہ سر مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراء شروع کر دیا

لندن (صرف اردو ڈاٹ کام)برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراء شروع کر دیا‘ سہولت سے تجارت اور سیاحت کیلئے پاکستان جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ ہفتے کو پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا مزید پڑھیں