قابض بھارتی فوج کی کلگام میں تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیے

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ رات بھارتی فورسز نے ضلع کلگام کے مختلف علاقوں کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس اور فوج کے دستوں نے گاؤں کٹاپورا میں تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فورسز کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا۔ کیمرون منٹر

کراچی کے نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں صحت، تعلیم اور سماجی خدمات کے فروغ کے لیے سرمایہ کاری کی، امریکا نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیا اور چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں۔ کیمرون منٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت کے آف اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک

امباتی رائیڈو بھارت کی جانب سے اب تک 46 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 9 میچز میں بولنگ کی اور وہ اب تک ون ڈے کیرئیر میں صرف 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو مزید پڑھیں

سرفراز کا ٹیسٹ میں منفرد ریکارڈ

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کپتان سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔ میچ کے دونوں اننگز میں سرفراز نے مجموعی طور پر 10 کیچ پکڑے۔اس طرح سرفراز نے ایک ہی میچ میں 10 منفرد قومی ریکارڈ بنایا اور کامران اکمل مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو ہرانے کے لیے 228 رنز درکار، شاہین جیت کے لیے پر عزم

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے سات وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کے لیے مزید 228 رنز کی ضرورت ہے۔ میزبان ٹیم دوسری اننگ میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف ملا۔ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں دو مسلمان عورتیں تعصب کا نشانہ بن گئیں

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلبرن کی ایک ٹرین میں ایک خاتون نے پہلے دین اسلام کی توہین کی اور پھر ٹرین میں موجود نقاب پہنے ایک خاتون پر حملہ کر دیا۔ ٹرین میں ہی موجود ایک اور مسلمان خاتون نے جب متاثرہ خاتون کی مزید پڑھیں

امریکہ ایران پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہاہے، امریکی جریدہ

امریکہ اور ایران میں ایک بار پھر کشیدگی انتہا پر امریکی جریدے کے مطابق امریکا ایران پر حملہ کرنے کے لیے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ کسی بھی وقت بڑے سانحہ کوجنم لے سکتا ہے۔ امریکی جریدے نے خوفناک انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملے مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام تجربہ کار کھلاڑی صفر پر آوٹ

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کاربیٹسمین اظہر علی اور اسد شفیق بری طرح ناکام رہے ۔سیریز میں بیٹنگ لائن کی کارکردگی نے بیٹسمینوں کی تکنیک کی قلعی کھول دی ہے اور ساڑھے چار سال سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی اہلیت پر بھی سوالات کھڑے کر مزید پڑھیں

کیا جلنے کے بعدجلد پر باقی رہ جانے والے داغ دھبوں کا علاج ممکن ہے؟

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبۂ معالجات، آرآرآئی یو ایم، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموں و کشمیر آگ سے جھلس جانے کے بعد نیز زخم کے اندمال کے جلد پر جو داغ دھبے رہ جاتے ہیں وہ کبھی کبھی درد سر بن جاتے ہیں۔ خصوصاً دوشیزاؤں میں یہ مسئلہ حساس سمجھا جاتا ہے۔ ممکن ہے کہ مزید پڑھیں

والدین سے بھاگنے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القعون کوکینڈا میں سیاسی پناہ کی منظوری۔

جسٹن ٹروڈو نے اپنے پیغام میں کہا، ‘ہمیں رہف کو سیاسی پناہ دینے پر خوشی ہے کیونکہ کینیڈا وہ ملک ہے، جو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی اہمیت کو سمجھتا ہے اور میں اس بات کی تصدیق کر رہا ہوں کہ ہم نے اقوام متحدہ کی درخواست قبول کرلی مزید پڑھیں

یورپ بھر میں شدید برف باری, ریڈ الرٹ جاری

یورپ بھر میں شدید برف باری کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔سردی کے باعث17افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔قطب شمالی سے اٹھنے والی یخ بستہ ہواوں کے نتیجے میں یورپ برف سے ڈھک گیا ہے،آسٹریا اور جرمنی کے سرحدی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں،چند گھنٹوں میں تین تین فٹ برف پڑنے سے نظام مزید پڑھیں

مجربات ابن زہر اندلسی

ابن زھر (پیدائش: 1091ء— وفات: 1162ء) خاندان طب وادب، شعر وسیاست میں اندلس کے نابغۂ روزگار خاندانوں میں سے ایک ہے، یہ خاندان ابتدا میں جفن شاطبہ کے جنوب مشرقی علاقے میں رہا اور وہاں سے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، اس خاندان کے لوگ مختلف ادوار میں طب، فقہ، شعر، ادب، ادارت اور وزارت مزید پڑھیں