اسلامو فوبیا لہرمیں شدت، برطانیہ نیوکاسل میں مسجد پر حملہ، قرآن پاک شہید

لندن(صباح نیوز) برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی لہر بڑھ گئی ، نیوکاسل میں حملہ کے نتیجے میں مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا ۔ غیرملکی خبررساں ادا ر ے کے مطابق برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی نئی لہر، نفرت انگیز جرائم میں 600 فیصد اضافہ ہوگیا، نیوکاسل میں حملے سے مسجد کی عمارت اور قر مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ اعتماد کا رشتہ مضبوط کرنے کیلئے کوشاں ہیں ،امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو نے کہا ہے افغانستان کے مسئلے کا حل نکالنے میں پاکستان اہم کر دار ادا کر سکتا ہے جبکہ پاکستان سے اعتماد کا رشتہ مضبوط کرنے کی بھی ضرورت ہے ، دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کا عمل قابل تعریف ہے ۔ ترجمان کا مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ کیا جائے، بل گیٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فاونڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے،رچرڈ اولسن

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا۔پاکستانی وزیراعظم کے افغان امن عمل سے متعلق بھی مثبت اقدامات کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اور امریکا مزید پڑھیں

ملیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے یوم پاکستان کی پریڈ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے یوم پاکستان کی پریڈ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی اور کہا وزیراعظم عمران خان اورپاکستانی عوام کی پرتپاک میزبانی پرشکر گذار ہوں۔تفصیلات کے مطابق ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر خصوصی پوسٹ شیئر کی، ویڈیومیں مہاتیرمحمد کی بطورمہمان مزید پڑھیں

بم کی افواہ ،ممبئی سے سنگا پور جانیوالے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )ممبئی سے سنگا پور جانیوالے سنگا پور ایئر لائنز کے طیارے میں اس وقت کھلبلی مچ گئی۔جب طیارہ ایس کیو 423ممبئی سے پرواز کرگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پروازکے تھوڑی دیربعد ایئر لائن کو فون موصول ہوا۔جس میں دعویٰ کیا گیا کہ طیارہ میں بم رکھا گیا ہے۔ اس کے بعد سنگا پور مزید پڑھیں

مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاک چین کارڈ استعمال کررہے ہیں،چینی اخبار

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاکستان چین کارڈ استعمال کررہے ہیں۔بھارت میں 11اپریل سے19مئی تک ہونے والے عام انتخابات سے قبل فروری میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔ جس کے باعث اب مودی انتخابات جیتنے کیلئے پاک چین کارڈ استعمال کررہے مزید پڑھیں

بی جے پی اقتدار کی ہوس میں منافقت اور تعصب کو ہوا دے رہی ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے گڑ گائوں میں مسلم گھرانے کو انتہا پسندوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہر محب وطن شخص ویڈیو دیکھنے کے بعد کراہیت محسوس مزید پڑھیں

12 سالہ بچے نے گھر میں ’کھیلتے‘ ہوئے ایٹمی ری ایکشن کردکھایا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی ری ایکٹر تیار کرنا اور ایٹمی ری ایکشن کے ذریعے ایٹمز کو توانائی کے حصول اور دیگرمقاصد کے لیے استعمال کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے تاہم آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ میں ایک 12سالہ لڑکے نے کھیل کھیل میں یہ کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

چوہوں کی لاشوں میں موبائل فون چھپا کر سمگل کرنیوالے پکڑے گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جیلوں میں موبائل فونز اور منشیات وغیرہ سمگل کرکے قیدیوں تک پہنچانے کے واقعات دنیا بھر میں رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن برطانیہ ایک جیل میں یہ چیزیں سمگل کرنے کا ایسا طریقہ منظرعام پر آیا ہے کہ سن کر آدمی ششدر رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کے مطابق برطانوی علاقے ڈورسیٹ مزید پڑھیں

طالبان حملے میں 2 امریکی ہلاک ، فضائی کارروائی میں 4افغان اہلکار، 14شہری جاں بحق

قندوز(مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں4افغان اہلکار و ںکے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت 14شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے مضافات میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے مزید پڑھیں

دنیا کا خوفناک ترین مقام جو زہریلے ترین سانپوں کا گھر ہے

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) جزیرے کا نام سنتے ہی ذہن میں کسی انتہائی خوبصورت سیاحتی مقام کا تصور ابھرتا ہے لیکن سبھی جزیرے ایک سے نہیں ہوتے۔ اب برازیل کے اس جزیرے کا ہی سن لیں، جس پر ہزاروں ایسے زہریلے سانپ رہتے ہیں کہ ان کے زہر سے گوشت بھی گھُل جاتا ہے۔ میل آن لائن مزید پڑھیں