چین کا چاند پرکپاس اْگا نےکاکامیاب تجربہ

چین نے پہلی مرتبہ چاند پر کپاس اْگا نے کا تجربہ کیا جو کہ کامیاب رہا۔ ابھی تک آلو اور سرسوں کے بیجوں سے کوئی کونپل نہیں نکلی تھی لیکن اب نکل آئی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی سائنس دانوں مزید پڑھیں

محکمہ انصاف نے ٹرمپ کیخلاف ’’منظم بغاوت‘‘ کا آغاز کر رکھا ہے، سابق اٹارنی جان ڈوڈ

صدر ٹرمپ کے ایک سابق اٹارنی جان ڈوڈ نے امریکی صدر کو درپیش موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہو ئے کہا ہے محکمہ انصاف نے اس وقت صدر ٹرمپ کیخلاف ’’منظم بغاوت‘‘ کا آغاز کر رکھا ہے ۔ فوکس نیوز ریڈیو کے ایک شو میںانکا کہنا تھا محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے موجودہ مزید پڑھیں

برطانیہ ،پارلیمنٹ کی اکثریت نے بریگزٹ معاہدے کومستردکردیا

بریگزٹ کے بحران پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث اور ووٹنگ کے آغاز پر حکمران جماعت ٹوری بند گلی میں پھنس گئی ،پارلیمنٹ کی اکثریت نے ٹوری پارٹی کے بریگزٹ سمجھوتے کو یکسر مسترد کردیا ۔ا گر برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی یورپی یونین کیساتھ ڈیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تو وہ مڈٹرم انتخابات کے مزید پڑھیں

کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی

افغان طالبان نے گزشتہ روز کابل میں ہونے والے طاقتور بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملکی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امر اللہ صالح کی بطور وزیر داخلہ تقرری کے خلاف حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صالح کا شمار طالبان کے شدید مخالفین مزید پڑھیں

شیخ محمد دین کون ہے جس کا گوگل پر ڈوڈل چلایا جا رہا ہے

شیخ دین محمد 1759 میں پٹنہ میں پیدا ہوا جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان پر قبضہ جما رہی تھی۔ اس زمانے میں پٹنہ بنگال کا حصہ تھا اب یہ بہار کا حصہ ہے۔ دین محمد نے انگریز افواج کے ساتھ جو سفر کیے اس کا سفرنامہ 1794 میں شائع کیا۔ یہ پہلی کتاب ہے جو مزید پڑھیں

ایران دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے کے اعلان پر ڈٹ گیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک عن قریب میزائلوں کی مدد سے دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے گا۔ ایرانی صدر نے امریکا اور مغرب کی طرف سے تنبیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران خلائی تحقیقات کے میدان میں کسی بیرونی دبائو میںنہیں آئے گا۔ صدرحسن روحانی مزید پڑھیں

یورپ میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی

یورپ شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ جرمنی، آسٹریا، یونان، ترکی، سوئٹرزلینڈ اور بلغاریہ سمیت کئی ملکوں  میں شدید سردی کے باعث مختلف حادثات میں اب تک ہلاک افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ 10 روز سے جاری شدید سردی کی لہر نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ خراب موسم کے باعث دور دراز مزید پڑھیں

امریکا کا دوغلا پن،پاکستان کی غیر نیٹو اتحادی حیثیت کے خاتمے کا بل کانگریس میں پیش

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا،بل کانگریسی رکن اینڈی بگز نے پیش کیا،پاکستان کو اتحادیوں کی فہرست میں مزید پڑھیں

مودی کی آج مقبوضہ کشمیر آمد,کرفیو نافذ,انٹر نیٹ,موبائل سروس معطل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی(آج) منگل کو متوقع آمد پر مقبوضہ وادی چھانی میں تبدیل کردی گئی،غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا، جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی متوقع آمد پر مقبوضہ وادی چھانی میں تبدیل کردی گئی، سرینگر سمیت مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ آج ہو گی

برطانیہ کے وزیراعظم تھریسامے آج منگل کو ایک بار پھر برطانوی پارلیمان کو یورپ سے علیحدگی کے مجوزہ معاہدے کی حمایت کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے تجویز کردہ بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ آج ہو گی۔سیاسی ماہرین کے مطابق پارلیمان میں بریگزٹ پر ووٹنگ میں اگر مزید پڑھیں

چین نے دل کی بھڑاس نکالنے کا حل تلاش کر لیا۔

ہم میں سے اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے چین میں ‘اینگر روم’ (Anger Room) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں لوگوں کے سخت ترین غصے مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوسعودی عرب پہنچ گئے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو مشرق وسطیٰ کے 8 روزہ دورے پر ہیں اسی سلسلہ میں متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے مائیک پومپیو کا استقبال کیا۔ مائیک پومپیو سعودی ولی عہد مزید پڑھیں