ریاض،منشیات سمگلنگ میں ملوث 2 پاکستانیوں سمیت4 افراد کے سر قلم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک خاتون سمیت چار افراد کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں ان کے سر قلم کر دئے گئے ہیں۔ رواں سال اب تک53 افراد کو زنا،ڈکیتی،منشیات اور قتل پر موت کی سزا دی جا چکی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی نے وزارت کے ایک مزید پڑھیں

طالبان کاحملہ،8 پولیس اہلکار ہلاک

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں طالبان جنگجوئوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4زخمی ہوگئے۔ ضلع شولگارہ میں ایک راکٹ داغا گیا جس پر مقامی چیک پوسٹ کے پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے تو طالبان جنگجووں نے اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس اہلکاروں نے حملہ آوروں کا 3 گھنٹے مقابلہ کیا مزید پڑھیں

جنگ بندی کے امور پر بات چیت کیلئے ’’یواین‘‘ مندوب غزہ پہنچ گئے

حالیہ اسرائیلی بمباری سے ہو نیوالے نقصانات کا جائزہ لیا، مندوب کی اسماعیل ھنیہ سے بھی ملاقات غزہ (صباح نیوز)جنگ بندی کے امور پر بات چیت کیلئے ’’’یواین‘‘ مندوب غزہ پہنچ گئے، حالیہ اسرائیلی بمباری سے ہو نیوالے نقصانات کا جائزہ لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزید پڑھیں

نیپسی ہسل قتل، ملزم کی شناخت ہوگئی، تلاش جاری

پولیس نے29سالہ ایرک ہولڈر کی ویب سائٹ تصویر جاری کر دی، تعاون کی اپیل لاس اینجلس(صباح نیوز) امریکی گلوکارنیپسی ہسل کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کی شناخت ہوگئی اور پولیس نے گرفتاری کیلئے تلاش شروع کر دی۔ امریکی شہرلاس اینجلس کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر 29 سالہ ایرک ہولڈر مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق مزید 4 قراردادیں مسترد

کم فرق سے شکست پانے والی قرار داد کسٹم یونین رہی جس میں ناروے طرز پر سنگل مارکیٹ میں رکھنے کی تجویز دی گئی ایک اور ریفر نڈم کرانے کی قرارداد بھی پیش کی گئی تاہم 12 ووٹوں کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا بریگزٹ کے معاملے میں ہم نے بہت صبر کا مزید پڑھیں

بھارت کا سٹیلائٹ شکن میزائل کا پہلا تجربہ ناکا م ہوا

بھارت نے سٹیلائٹ تباہ کرنے کا تجربہ 12 فروری کو کیا، جزیرہ عبدالکلام سے میزائل فائر کیا گیا تھا ٹھوس ایندھن سے چلنے والا میزائل 30 سیکنڈ بعد از خود تباہ ہوگیا تھا اور سٹیلائیٹ تک نہیں پہنچ سکا، امریکی جریدہ اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) مودی سرکار کے ایک اور راز افشا ہوگیا، مزید پڑھیں

پینٹاگون کا ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

ترکی روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خرید رہا جو ایف 35 پروگرام سے متصادم ہے، پینٹا گون واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا۔ پینٹاگون کے مطابق ترکی کو مزید ایف 35 طیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی، نیز ایف مزید پڑھیں

بزدل جنرل بین روات کی ایک بار پھر پاکستان کو سرجیکل اسٹرئیک کی دھمکی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بزدل بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بار پھر اپنے ملک کے عوام سے پاکستان سے حالیہ کشیدگی میں ہزیمت پر خفت مٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھک ماردی ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں جنرل بپن راوت کا ہرزہ مزید پڑھیں

انتخابی مہم میں مودی کی حواس باختگی،پلوامہ واقعہ پر پاکستان مشکل سے دوچار کا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا انتخابی مہم میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ جاری ہے،گزشتہ روز ویڈیو کانفرنس کے ذر یعے 500مقامات پرچوکیداروں سے خطاب کیا اور کہا کانگریس پاکستان کے بیانیہ کی ترویج کر رہی ہے، پلوامہ پر پاکستان مشکل کا شکار ہے اسیلئے ابھی تک کسی کوحملے کے مقام پر جانے کی مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں فائرنگ، امریکی گلوکار نیپسی ہسل ہلاک، 2 زخمی

زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر نیپسی ہسل جانبر نہ ہو سکے لاس اینجلس(صباح نیوز) امریکی ریاست لاس اینجلس میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے گلوکار نیپسی ہسل ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 33 سالہ مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی، رواں سال شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہو گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران 41 فلسطینی شہید کیے گئے۔ فلسطینی شہدا و اسیران نیشنل سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید کیے گئے۔ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

طیارے کو زمین پر گرتے ہی آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں پائلٹ پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارتی میڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا، طیارے کو حادثہ جودھ پور مزید پڑھیں