مقبوضہ کشمیر میں کرفیو برقرار،دنیا بھر میں احتجاج

لندن،اوٹاوا ،نیو یا رک(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی آئین میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں فوج کے اضافی دستے بھیجنے کے بھارتی حکومت کے حالیہ اقدام کیخلاف پوری دنیا میں بھر پور احتجاج کیا جارہا ہے اور بھارت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ مقبوضہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو برقرار،خوراک ختم،ایک اور حریت رہنما گرفتار

سرینگر،دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں عید کے تیسرے روز بھی کرفیو برقرار ہے جس کے باعث کشمیری عید قیدیوں کی طرح گزارنے پر مجبور ہیں۔ کشمیری عید قیدیوں کی طرح گزارنے پر مجبور ہیں۔کرفیو کے باعث سڑکیں سنسان رہیں۔ مرکزی بازاروں اور شاہراہں پر بھارتی فورسز کا سخت پہرہ ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مزید پڑھیں

کشمیر کے انضمام پرردعمل لازمی ،دہشتگردی میں اضافہ ہو گا،اے ایس دلت

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق را چیف اے ایس دلت نے بھارتی میڈیا کو ایک دھواں دھار انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں ایک غیر یقینی کی صورتحال ہے، بی جے پی واجپائی والی پارٹی نہیں رہی، واجپائی کی پارٹی ختم ہو گئی۔انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے مزید پڑھیں

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پردوبارہ اظہارتشویش

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این)چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تنازع پر ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔چین خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق بھارتی وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قطعاً قبول نہیں، بھارت کا دوٹوک جواب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کبھی قبول نہیں کرے گا۔امریکی ٹی وی سے گفتگو امریکہ میں بھارتی سفیر شرنگالا سے خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر احتجاج کرنیوالے سندیپ پانڈے اہلیہ سمیت نظربند

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی سماجی رہنما اور آشا فار ایجوکیشن کے کوفائونڈر سندیپ پانڈے اور انکی اہلیہ اروندتی دھارو کوگزشتہ روز لکھنو میں انکی رہائش گاہ پر نظر بندکردیا گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق دونوں میاں بیوی نے بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر,لاک ڈاون, کمیونی کمیشن بلیک آوٹ پر ہیومن رائٹس واچ بھی پھٹ پڑا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاون اور کمیونی کمیشن بلیک آوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ سائوتھ ایشیا کی ڈائریکٹر مناکشی گنگولی نے اپنے بیان میں کہا ہے ایک ہفتے سے کشمیر میں لاک ڈائون جاری ہے۔انہوں نے مز ید کہا کشمیریوں کی سیاسی قیادت گرفتار ، مزید پڑھیں

کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، شیلا جیکسن لی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کیا جائے،کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدام کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ انصاف ہونا چاہیئے۔ مزید پڑھیں

برمنگھم,بھارتی قونصلیٹ کے سامنےکشمیری اور پاکستانی جماعتوں کااحتجاجی مظاہرہ

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت عالمی معاہدوں، اقوام متحدہ کی قردادوں اور کشمیریوں کے ساتھ کئے گئے وعدوںکا ستر سال سے انحراف اور خلاف ورزیاں کر رہا ہے ، اب اپنے دستور کی دھجیاں بھی اڑا رہا ہے ،کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے کشمیر کی مخصوص حیثیت کو ختم کر دیا ہے، مزید پڑھیں

منیٰ میں حجاج کے لئے پہلی بار 2 منزلہ خیمے

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج خدمات فراہم کرنے والے ادارے جنوبی ایشیا کی جانب سے اس سال منیٰ میں دو منزلہ خیموں میں 37 ہزار افراد کے قیام کا انتظام کیا گیا ہے۔ خیموں کو روایتی شکل دی گئی ہے۔ خصوصی طور پر تیار اسٹرکچر فائبر کا ہے جو فائر پروف ہے۔خیموں کی بالائی منزل مزید پڑھیں

امریکی بچوں کے لئے بلٹ پروف سکول بیگ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ایک کمپنی نے سکول جانے والے بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر ان کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔امریکا میں روز بروز گن کلچر کی تباہ کاریاں دیکھنے کو ملتی ہیں اور یہ سلسلہ کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان پاکستانی موقف کی تائید ہے ،ملیحہ لودھی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات پر بین الاقوامی براداری کو بھی تشویش ہے سفارتی محاذ پر کامیابیاں مل رہی ہیں اور کئی ممالک نے پاکستان کے موقف کی تائید کی ،نجی ٹی وی سے گفتگو نیویارک(صرف اردو ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مزید پڑھیں