ایران کے صدر حسن روحانی کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور کا مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ایران اور ترکی ایک دوسرے کیساتھ تعاون کے فروغ سے انسداد دہشتگردی اور خطے مین قیام امن و استحکام کے حوالے سے موثر کردار ادا کرسکتے ہیں،ترک صدر تہران(صباح نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مزید پڑھیں

چاند مریخ کا حصہ ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کیلئے ایئرپورٹ آنے سے منع روک دیا

حمزہ شہباز ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کرینگے، جس کے بعد وہ سیدھا اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون چلے جائینگے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ آنے سے منع کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمد شہباز شریف 9 جون کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روزمز ید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا، گھر گھر تلاشی لی اور لاسی پور کے علاقے پنجران میں تلاشی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے امریکہ کو تجارتی خطرات سے آگاہ کردیا

امریکہ کو چین کے ساتھ تجارتی تنازع حل کرنے کی ضرورت ہے ، تنازع سے عالمی معیشت کو خطرہ ہے ،عالمی مالیاتی فنڈ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا۔ برطانوی خبررساں مزید پڑھیں

بھارتی جنگی عزائم، بالاکوٹ پر گرائے گئے بموں کی خریداری کے لیے اسرائیل سے معاہدہ

مودی نے دوبارہ برسراقتدار آنے کے فوری بعد اسرائیل سے پہلا ہنگامی دفاعی معاہدہ کرلیا بھارتی فضائیہ اسرائیلی دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز سے 100 اسپائس بم خریدے گی، بھارتی میڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ائر فورس نے اسرائیل سے اسپائس 2000 بموں کی خریداری کے لیے 300 کروڑ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی یورپی یونین چھوڑنے پر برطانیہ کو ٹھوس تجارتی معاہدے کی پیشکش

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔امریکی صدر ان دنوں برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں دورے کے دوسرے روز لندن میں ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کی تجارتی وفود کے ہمراہ میٹنگ ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے میٹنگ کے مزید پڑھیں

او آئی سی مشترکہ اعلامیہ سے ٹرمپ ناراض، بھارت ،اسرائیل پریشان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے جبکہ پاکستان نے بھارت کو ناک آٹ کر دیا۔ او آئی سی سمٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی ماہرین نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان نے اچھے پتے کھیلتے مزید پڑھیں

افغان صدر کا دورہ پاکستان کا اعلان،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،اشرف غنی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا توقع ہے دورہ پاکستان سے تعلقات بہترہوں گے، سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،تفصیلات کے مطابق منگل کو افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی مزید پڑھیں

سری لنکا: مسلمان گورنر، وزرا اور اراکین اسمبلی مستعفی

کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا کے دو مسلمان گورنروں، وزرا اور اراکین پارلیمنٹ نے ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد حملوں پر استعفی دے دیا ہے اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے اور ملک میں جاری مہم کا خاتمہ مزید پڑھیں

امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں ، روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اردوان

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پینٹاگون کے اعلی عہدیدار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے روس سے اینٹی- ایئر کرافٹ ویپن سسٹم خریدنے مزید پڑھیں

بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارت مزید پڑھیں