امریکا نے ایران کی مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

نئی پابندیوں کا سامنا کرنیوالی کمپنی”جنوبی قدرتی وسائل’ ایس ڈبلیو آر سی”کا ہیڈ کواٹر عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پرعائد کردہ اقتصادی پابندیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان مزید پڑھیں

مودی کا طیارہ اجازت ملنے کے باوجود پاکستان سے نہیں گزرے گا

بھارتی وزیر اعظم اومان اور ایران کا متبادل راستہ اختیار کریں گے،بھارتی وزارت خارجہ نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا طیارہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)سمٹ کے لیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکک جانے کے لیے پاکستان کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود اس کی فضائی حدود سے نہیں گزرے گا۔بھارتی وزارت مزید پڑھیں

بھارت: آگرہ بار کونسل کی صدر اپنے ساتھی وکیل کے ہاتھوں قتل

منیش شرما نے خود کو بھی گولی مار لی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہیں مقتولہ اور قاتل منیش شرما نے ایک ہی دفتر سے 2004 میں وکالت کا آغاز کیا تھا آگرہ(صباح نیوز) بھارت میں آگرہ کی عدالت میں بار کونسل کی خاتون صدر درویش یادیو کو ان کے ساتھی وکیل نے گولیاں مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر عراق کی معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق نے پاکستانی زائرین کو بدتمیزی و تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر پاکستان سے معذرت کر تے ہوئے واقعے میں ملوث ایئر ویز اور پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق عراق میں پاکستانی زائرین سے بدتمیزی کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے پر عراق مزید پڑھیں

بانی ایم کیوایم سے تفتیش مکمل،ضمانت پر رہا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )بانی ایم کیو ایم کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم سے گزشتہ رات برطانوی وقت کے مطابق رات 10 سے 12بجے تک تفتیش کی اور ان سے مختلف سوالات کئے تاہم الطاف حسین نے لندن پولیس کے سوالات کا مزید پڑھیں

طوفان وایوآج بھارتی گجرات سے ٹکرائے گا

اورنج الرٹ جاری، گجرات سے تقریباً 3لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائیگا گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں طوفان وایو (کل) جمعرات کو گجرات سے ٹکرائے گا، بھارتی محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کردیا، گجرات سے تقریباً 3 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے گا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،قابض فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوانوں کو مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط،2 مساجد پر پتھرائو، قرآنی نسخے شہید

بریمین(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی دو مساجد انتہا پسندوں کے نشانے پر،نارتھ ویسٹ بریمین میں واقع مسجد میں شرپسندوں نے حملہ کر کے 50 کے قریب قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کر دیا جبکہ دوسرا واقعہ کیسل شہر میں پیش آیا ،جہاں شر پسندوں نے سنگ باری کی۔ کیسل شہر کی مرکزی مسجد ترکی اسلامی مزید پڑھیں

2016 میں نفرت انگیز تقاریر لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین گرفتار

اس کی گرفتاری برطانوی قانون کی سیکشن 44 کی خلاف ورزی کے تحت عمل میں آئی لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پولیس نے 2016میں نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں لندن میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ایم کیوایم کے مزید پڑھیں

حکومت جسٹس قاضی فائز عیسی کو نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

جسٹس قاضی فائر عیسی کو ہٹانے کا معاملہ حکومت کا نہیں جوڈیشل کونسل کا ہے یہ پاکستانی عدالتوں کا مسئلہ ہے اس پر یہاں کچھ نہیں کہہ سکتا، اپنے ججز پر اعتماد کریں وہ انصاف کریں گے برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی میں طلبا ء سے خطاب لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کے بعض حصوں پر اسرائیلی حق جائز قرار دیدیا

امریکی صدر کا پیش کردہ منصوبہ فلسطین میں تشدد کو ہوا نہیں دے گا، امریکی سفارتکار امریکا عرب اتحادی اردن کو لازمی طور مشاورت میں شامل کرے گا اسرائیل میں امریکی سفارتکار ڈیوڈ فرائڈمین کا انٹرویو نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتکار نے مقبوضہ مغربی پٹی کے بعض حصوں پراسرائیل سے الحاق کا حق جائز قرار دے مزید پڑھیں

ایران کے صدر حسن روحانی کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور کا مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ایران اور ترکی ایک دوسرے کیساتھ تعاون کے فروغ سے انسداد دہشتگردی اور خطے مین قیام امن و استحکام کے حوالے سے موثر کردار ادا کرسکتے ہیں،ترک صدر تہران(صباح نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مزید پڑھیں