جنگی جنون میں مبتلا بھارتی معیشت نے 70 سالہ سست روی کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کو اس وقت جس اقتصادی سست روی کا سامنا ہے اس کی مثال گزشتہ 70سال میں نہیں ملتی، راجیو کمار مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال نے بھی بھارتی معیشت پر بدترین اثرات مرتب کئے ائیر انڈیا سات ماہ سے فیول کی مد میں اپنے واجبات ادا نہیں کر سکی اور واجب الادا رقم 4,500کروڑ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2 شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائل سمندر میں داغے ہیں،جنوری کورین افواج پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے ایک بار پھر دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کر لیا۔ جنوبی کورین افواج نے بتایا کہ صبح شمالی کوریا نے دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائل سمندر میں داغے ہیں۔ جون میں امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی مزید پڑھیں

گذشتہ 19روز میں بھارت کے 700 فوجی مر چکے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت کے مختلف ہندئوئوں کے گھروں میں ماتم شروع ہوگیا ،انکشاف اسلام آباد(نامہ نگار ) اقوام متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ 19روز میں بھارت کے 700 فوجی مر چکے ہیں، بھارت بڑے پیمانے پر انسانی قتل عام کرسکتا ہے ،مقبوضہ وادی میں 19روز کرفیو کے باعث مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑا قبرستان بنا رکھا ہے، امریکی اخبار

بھارتی فوجی بغیر وارنٹ کے سرینگر اور دیگر اضلاع میں گھرو پر چھاپے ماررہے ہیں وارنٹ دکھانے یا دیگر سوال کرنے پر اس خاندان پر تشدد کرتی ہے۔امریکی میڈیا نیویارک(صرف اردو ڈاٹ کام)مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑا قبرستان بنا رکھاہے۔نیویارک ٹائمز کی گزشتہ روز مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان اسد علی نے یورپ کی سب سے بلند چوٹی سرکرلی

کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی نوجوان اسد علی میمن نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے یورپ کے سب سے بلند چوٹی سر کرلی۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن نے روس کے جنوب میں برف سے ڈھکی 6 ہزار 642 میٹر بلند چوٹی ماونٹ البرس سر کرکے پاکستان کا جھنڈا لہرادیا۔ مزید پڑھیں

معروف امریکی ٹی وی و ریڈیو میزبان لیری کنگ ساتویں بیوی کو طلاق دینے کیلئے تیار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف امریکی ٹی وی و ریڈیو میزبان و ٹی وی سلیبرٹی 85 سالہ لیری کنگ نے اپنی ساتویں بیوی کو بھی طلاق دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ لیری کنگ اپنی کسی بیوی کو ریکارڈ سال تک ساتھ زندگی گزارنے کے بعد طلاق دینے جا رہے ہیں۔لیری کنگ مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹی وی نے مودی اور داعش سربراہ کو ایک جیسا دہشتگرد قرار دے دیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی شہرت کے حامل الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی وزیر اعظم مودی اور داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو سفاکی اور حیوانیت میں ہم پلہ قرار دیتے ہوئے دونوں کا ایک جیسا دہشت گرد قرار دیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں بیک وقت5بچوں کی پیدائش

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا تعلق الاحساء سے ہے۔ جس نے الاحساء کے ایک میٹرنٹی ہسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں سے 3 بچے اور 3 بچیاں ہیں۔ان بچوں کی ولادت آپریشن کے مزید پڑھیں

بھارت کشمیر پر قبضہ ختم کرے،امریکی قانون سازوں کا مطالبہ

واشنگٹن(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی قانون سازوں نے بھارت سے کشمیر پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا،اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے مقبوضہ علاقے سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی جائے۔امریکی کانگریس کی ہائوس کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین ایڈم اسمٹھ نے امریکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم،کینیڈا کا سابق7 بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے انکار

اوٹاوہ(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی وجہ سے عالمی سطح پر ایک مرتبہ پھر بڑی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، کینیڈا نے سات سابق بھارتی فوج کے افسران کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے، کینیڈین امیگریشن حکام کا موقف ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں نسل کشی کا خطرہ،عالمی برادری بھارت کو قتل عام سے روکے،جینوسائیڈ واچ

واشنگٹن(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا۔عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور دنیا بھر سے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے وادی میں کئی لاکھ بھارتی فوجی تعینا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا افغانستان میں بھارت کے کردار پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان داعش کے خلاف کارروائی کر رہا ہے لیکن انڈیا کچھ نہیں کر رہا، انہوں نے افغانستان میں بھارت کے کردار پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں مزید پڑھیں