سعودی عرب پر حوثی ڈرون حملوں کی ایک اور کوشش ناکام

عرب اتحادی فوج نے حوثیوں کے دو ڈرون فضا میں ہی تبا ہ کردیئے صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں سرگرم عرب اتحادی فوج نے بر وقت کارروائی کر کے حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کیلئے اڑائے گئے دو ڈرون طیاروں مار گرائے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو تباہی سے بچا مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ میں ملوث ممالک کی سالانہ رپورٹ جاری

سعودی عرب اور کیوبا کو تیسر ے ،پاکستان اور بھارت کو دوسرے درجے پر رکھا گیا واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی سمگلنگ کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں سعودی عرب اور کیوبا کو تیسرا درجہ دیا گیا، اس کے علاوہ چین، شمالی کوریا، روس اور ونزویلا بھی اِسی نچلی ترین مزید پڑھیں

فلسطینی مظاہرین کا ڈاکٹر محمد مرسی کی خدمات کو خراج عقیدت

مختلف ریلیوں میں، تصاویر، بینرز اٹھا کر مرسی کے حق میں نعرے بازی کی گئی غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونیوالی ریلیوں میں فلسطینی مظاہرین نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی تصاویر اور بینرز اٹھا کر ان کے مزید پڑھیں

بریگزٹ معاہد ے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی،یورپی یونین

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپی یونین کے رہنماؤں نے برطانیہ کے اگلے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہد ے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ برسلز میں سربراہان کے اجلاس میں یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ ویسٹ منسٹر میں جاری سیاسی ڈرامے کے باوجود مزید پڑھیں

برطانوی وزیرکا خاتون سے شرمناک سلوک،وزیر اعظم نے معطل کردیا

لندن ( مانیٹر نگ ڈیسک) حقوق نسوال پر تقریر کرنے والے برطانوی وزیر نے خاتون کو دبوچ کر گردن سے پکڑ کر باہر نکال دیا ، برطانوی وزیر اعظم نے وزیر کومعطل کردیا۔ تحفظ نسواں پر تقریر کرنے والے برطانوی وزیر مارک فیلڈ نے آلودگی کے خلاف مظاہر ہ کرنے والی خاتون کودبوچ لیا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان میں جنگ کے خاتمہ کیلئے مذاکرات پر زور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے جنگ سے تباہ حال افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے افغانوں کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایک مباحثے میں اظہارخیال کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستان کی مستقل مندوب مزید پڑھیں

میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ممالک پاکستانی اقدامات کو سراہنے لگے، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی تمام بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کوبلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلا ن اکتوبرمیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

عراق کی آڑ میں ایران کی اٹلی کو تیل فروخت کرنے کی کوشش ناکام

اطالوی کمپنی نے ایرانی تیل بردار جہاز سے تیل لینے سے انکار کردیا روم /واشنگٹن ( وائس آف ایشیا)اٹلی کی پٹرولیم کمپنی ’’اینی‘‘نے عراق کے نام پر ایرانی خام تیل لانے والے ایک تیل بردار بحری جہاز کو داخلے سے روک دیا۔ امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مذکورہ تیل بردار جہاز صقلیہ کی میلاٹزو مزید پڑھیں

:ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا امریکی اخبار کا دعویٰ

یہ کارروائیاں امریکی جاسوس ڈرون کو ایران کی جانب سے مار گرائے جانے کے ردِ عمل میں تھیں، نیویارک ٹائمز نیویارک (صرف اردو ڈاٹ کام)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوابی عسکری کارروائیوں کی منظوری دی تاہم مزید پڑھیں

ایران نے سرحدی خلاف ورزی پر امریکی فوجی ڈرون مارگرایا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرانے کے دعویٰ کی امریکہ نے بھی تصدیق کردی۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون آر کیو 4گلوبل ہاک ایران کے صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہ مبارک میں گرایا۔امریکی حکام نے ایرانی دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

خشوگی قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ بے بنیاد،عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے جمال خشوگی کے قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیدیا۔عرب میڈیا کے مطابق انکامزید کہنا تھا اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کچھ نیا نہیں، یہ باتیں پہلے ہی میڈیا پر آچکی ہیں ،رپور ٹ میں لگائے گئے مزید پڑھیں