ہندوئوں کا تعصب عروج پر،نئی دہلی میں بابرکے نام والے تمام سائن بورڈز پر سیاہی پھیر دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مغل بادشاہ بابر کے نام سے منسوب سڑک کے تمام سائن بورڈز پر سیاہی پھیر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسند ہندوئوں نے تعصب کی ایک اور مثال قائم کر دی جس کی بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی شدید مذمت کی جا رہی ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

گیٹس فائونڈیشن مودی کو ایوارڈ نہ دے،نوبل انعام یافتہ خواتین کا مطالبہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ معروف خواتین میریڈمیگوائر، توکل عبدالسلام کرمان اور شیرین عبادی کی جانب سے گیٹس فاونڈیشن کو لکھے گئے خط میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ مودی ایک پرتشدد شخصیت کا مالک ہے انہیں اپنے ملک میں صفائی ستھرائی کا نظام کو بہتر بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں رواں ماہ مزید پڑھیں

برطانیہ,خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ سے وہاں لگایا گیا تھا جو کہ جمعرات سے شروع ہونا تھی۔ بلنھایم مزید پڑھیں

سویڈن، کلاس میں بچے سے دستی بم برآمد پولیس کی دوڑیں، بم ناکارہ بنا دیا گیا

سٹاک ہوم(صرف اردو ڈاٹ کام) سویڈن کے سکول میں ایک بچہ کلاس روم میںدستی بم لے آیا جس سے بچوں میں خوف ہراس پھیل گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے جنوبی علاقے کریسٹین سٹیڈ کے سکول میں ایک بچہ کلاس روم میں دستی بم لے آیا جس سے بچوں میں خوف مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرِ خزانہ کو گولی مار دی جائے گی

پیرس (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)فرانس کے وزیرِ خزانہ برونو لیمار کو قتل کے تین دھمکی آمیز خطوط ملے جن میں تین گولیاں بھی رکھی گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرِ خزانہ کے سکیورٹی معاون نے بتایا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وزیرِ خزانہ کو یہ خط کس مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس کی جاسوسی کا الزام قطعی بے بنیاد ہے، نیتن یاھو

یروشلم (صرف اردو ڈاٹ کام)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کے بارے میں سامنے آنے والی امریکی رپورٹ “قطعی جھوٹ” اور بے بنیاد ہے۔ امریکا کی جاسوسی اسرائیل کی پالیسی میں شامل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ “قطعی جھوٹ” ہے کہ تل ابیب نے مزید پڑھیں

گئو ماتا کے گوبر کی شکتی ایٹم بم سے بچائے گی: بھارتی سیاستدان

زمین میں گھڑا کھود کر اس پر پتے رکھ کے ڈیڑھ فٹ اوپر تک گائے کا گوبر رکھ دیا جائے تو انسان محفوظ رہیں گے،شنکر لال نئی دہلی (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان مزید پڑھیں

مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا، متنازعہ سوال ٹاپ ٹرینڈ

نئی دہلی (صرف اردو ڈاٹ کام) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔ادھر تامل ناڈو میں چھٹی کلاس کے امتحان میں متنازع سوال ’’کیا دلت اچھوت ہوتے مزید پڑھیں

اسرائیل پھر وائٹ ہاوس کی جاسوسی کرنے لگا ٹرمپ حیران

وائٹ ہائوس اورواشنگٹن کے کچھ حساس مقامات کی اسرائیلی جاسوسی پر ٹرمپ کا اظہار حیرانی واشنگٹن (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)اسرائیل کی جانب سے وائٹ ہاوس اوردیگر حساس مقامات پر جاسوسی کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ یقین نہیں آتا کہ اسرائیل بھی امریکا کی جاسوسی میں ملوث ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ نے ایک مزید پڑھیں

نفرت کی سیاست پرنیتن یاھو اوراس کے بیٹے کے فیس بک اکائونٹ بند کردیئے گئے

نیتن یاھو نے اسرائیل کے عرب باشندوں کے کنیسٹ انتخابات میں متوقع کامیابی پر نفرت انگیز تنقید کی تھی،رپورٹ تل ابیب(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے نفرت اسرائیلی لیڈر شپ کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے جس پر سوشل میڈیا کو بھی بعض اوقات صہیونی لیڈروں کا بائیکاٹ کرنا پڑتا مزید پڑھیں

پاجامے پر پابندی لگانے کی تجویز ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

پبلک مقامات پر پاجامہ زیب تن کرنا اخلاقی اقدار کے منافی ہے،کویتی پارلیمنٹ میں نیا آئینی بل پیش کویت (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز )خلیجی ریاست کویت میں جہاں اس وقت کئی اہم مسائل موجود ہیں وہاں سوشل میڈیا پر ایک ایسے موضوع پر گرما گرم بحث جاری ہے جو بہ ظاہرانتہائی معمولی سمجھا جاتا مزید پڑھیں

مزدور کو پٹوانے، پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی شہزادی کو سزا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادی حصہ بنت سلمان پر یہ مقدمہ رواں برس جولائی سے چل رہا تھا جبکہ یہ مزید پڑھیں