جدہ میں نائٹ کلب جہاں لباس کی قید نہیں ہوگی، مگر شراب نہیں ملے گی

جدہ ( انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں گذشتہ چند سال سے اصلاحاتی منصوبے کے تحت تیزی سے بہت بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

آئل ٹینکروں پرحملوں میں ملوث ہونے کا الزام‘ ایران کا برطانیہ سے احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونے والے حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد برطانیہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تہران میں متعین برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق وازارت خارجہ نے برطانوی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

جنگ نہیں چاہتے لیکن خطرے سے نمٹنے میں ہچکچاہیں گے نہیں ‘سعودی ولی عہد

ایران نے جاپانی وزیر اعظم کے دورہ تہران کا کوئی خیال نہیں کیا‘ ان کی کوششوں کا جواب ایران نے دو ٹینکروں پر حملہ کر کے دیا ریاض ( وائس آف ایشیا)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں کوئی جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنی خومختاری، سالمیت اور مزید پڑھیں

نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا

ہم نے اس حوالے سے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کو خبر دی اور اپنے ساتھیوں کومطلع کیا مگر انہوں نے اس تنبیہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا اگر انٹیلی جنس ادارے وارننگ کو سنجیدگی سے لیتے تو دہشت گردانہ حملے میں ہزاروںافراد کو بچایا جاسکتا تھا‘محمد ایمور کا انکشاف انقرہ ( وائس آف ایشیا)ترکی کے مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں جاپانی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج فارس میں جاپان کے دو آئل ٹینکرز پر حملہ بدستور امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ سفارتی جنگ کا موضوع بنا ہوا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پہلے اس حملے کے لئے ایران کو مورد الزام ٹھہرایا تھا جس کی ایران نے واضح الفاظ میں تردید کردی تھی۔ اب مزید پڑھیں

ایشیاء کے بنیادی تنازعات حل کئے بغیرترقی ناممکن،عمران خان

بشکیک (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے امن واستحکام اور خوشحالی کیلئے 8نکاتی ایجنڈا پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کیخلاف قربانیاں دیں، ایشیا ء کے بنیادی تنازعات حل کئے بغیرترقی ممکن نہیں ہے، پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک پرکشش ملک ہے، ایس سی اوکلچرل اورٹورازم کوریڈور بنانے کی مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا سارہ سینڈرز کو خدمات پر خراج تحسین واشنگٹن(صباح نیوز) وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے سوشل میڈیاپر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری سارہ سینڈرزرواں ماہ کے آخر میں عہدے سے علیحدہ ہورہی ہیں۔امریکی صدر نے سارہ سینڈرز مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،پاک بھارت وزرا اعظم کا ہاتھ ملانے سے گریز

بشکیک(مانیٹرنگ ڈیسک)شنبھائی تعون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت اور پاکستان اوربھارت کے وزراء اعظم عمران خان اور نریندر مودی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے۔۔کرغزستان کے صدر کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں پاک بھارت وزرااعظم بھی شریک ہوئے،تمام شرکا مزید پڑھیں

ایسٹر حملہ آور سری لنکا کے پے رول پر تھے،معروف مسلم رہنماء

ایسٹر بم دھماکے میں ملوث شدت پسندوں نے سرکاری خفیہ ایجنسی سے فنڈز وصول کیے کاش اگر پولیس نے اسوقت میری اطلاع پر کارروائی کی ہوتی تو ایسا سانحہ رونما نہیں ہوتا کولمبو ( وائس آف ایشیا)سری لنکا کے معروف مسلمان رہنما نے پارلیمانی تحقیقات کو بتایا ہے کہ ایسٹر بم دھماکے میں ملوث شدت مزید پڑھیں

عراق‘ مہنگی شادی، شوہر بیوی کو 5 ارب دینار دینے کیلئے تیار

اتنے مہر کا رواج عراق میں معمر کنواریوں کی تعداد میں اضافے کا باعث بنے گا‘ناقدین بغداد ( وائس آف ایشیا) عراق میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے۔بغداد کے الکرخ علاقے میں عدالت نے ایک ایسے نکاح نامے مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے جنیاتی سرجری میں استعمال کیلئے نیا آلہ ایجاد کر لیا

شنگھائی ( وائس آف ایشیا) چین کے سائنسدانوں کی ٹیم نے جین کی درستگی اور ترمیم کے استعمال کے لئے نیا آلہ ایجاد کیا ہے جسے پہلے سے موجود آلات سے زیادہ محفوظ اور بااعتماد ’’جین ایڈیٹنگ ٹول‘‘قرار دیا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق اس کی مدد سے جینیاتی سرجریز کے دورانیہ کو مزید پڑھیں