آج کی ہڑتال پر تاجر دوحصوں میں تقسیم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال کی کال پر تاجر دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ تاجروں کے ایک گروپٹریڈرز الائنس نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تاجروں کے دوسرے مزید پڑھیں

کرنٹ اکائونٹ خسارہ پر قابو پا لیا، سال بعد بہتر نتائج نظرآئینگے ،گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور ایک سال بعد حالات میں نمایاں بہتری آئے گی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں رضا باقرکا مزید کہنا تھاملکی معیشت کو 2 چیلنجز درپیش ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں

13جولائی کو پورے ملک میں شٹرڈاون ہڑتال کا فیصلہ اٹل ہے: آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ حالات میں دکاندار فکس ٹیکس دینے کی بھی سکت نہیں رکھتے ،مہنگی بجلی کے باعث بلوں کے تناسب سے سیلز ٹیکس کی تجویز قابل قبول نہیں بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کرنے سے قبل اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے تو اس طرح کی مشکلات پیدا نہ ہوں ‘ مرکزی صدر اشرف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی مہنگائی کی شرح 13 فیصد سے بڑھنے کی پیشگوئی

جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا حصہ چار سے پانچ فیصد تک بڑھا یا جائے،آئی ایم ایف پاکستان کو آئندہ سات سالوں میں تقریباً  38 ارب ڈالرز کی ضرورت ہو گی پاکستان میں گیس اور بجلی کی قیمتوں کا سیاسی مداخلت کے بغیر تعین کیا جائے اسلام آباد   (صباح نیوز) پاکستان کے لئے 6 ارب مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر گرتے ہی سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی ہوگئی

سونے کی قیمت 800 روپے فی تولہ کم ہوکر 77 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 66701 روپے ہوگئی کراچی(کامرس رپورٹر) سونے کی قیمت 800 روپے فی تولہ کم ہوکر 77 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں کمی اور مزید پڑھیں

ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان

کراچی(کامرس رپوٹر) اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی۔مرکزی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینک اکاونٹس بائیومیٹرک کرانے کی سہولت جاری رہے گی اور اسٹیٹ بنک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پر اکانٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بینکوں مزید پڑھیں