جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف

جائیداد خریداری سے قبل وائس آف ایشیا پراپرٹی کے کاغذات کی جانچ سمیت جائیداد پر مقدمہ ہے تو وہ بھی معلوم ہوسکے گا کراچی(وائس آف ایشیا) سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان مزید پڑھیں

یں فوڈ اینڈ ہاسپیٹیلٹی نمائش عمان میں 14سے 16اکتوبر تک ہوگی

اسلام آباد (صرف اردو ڈاٹ کام)ٹی ڈی اے پی نے مسقط، عمان میں منعقد ہونے والی 14 ویں فوڈ اینڈ ہاسپیٹیلٹی ایگزیبیشن میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے 15 مارچ 2019تک درخواستیںطلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارت نمائش کا انعقاد 14 سے 16 اکتوبر 2019کو ہو گا جس مزید پڑھیں

یو اے ای میں عالمی تجاری میلے کا انعقاد 10 سے 12جون کو ہو گا

تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 6 مارچ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش آٹو میکینکا مڈل ایسٹ میں شرکت کے لئے 6 مارچ 2019 تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ٹی ڈی مزید پڑھیں

گوادر اقتصادی زونز کو عملی شکل دے کر پاکستان میں صنعتی انقلاب کی راہ ہموار ہوگی، سی پیک سیکرٹریٹ

گوادر پورٹ میں 5جدید نئی کرینیں نصب ،20 ہزار گیلن صاف پانی روزانہ فراہم کیا جارہا ہے ، حکام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، وائس آف ایشیا، کامرس رپورٹر)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک 250ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، 5 جدید نئی کرینیں نصب کی گئی ہیں،2 لاکھ مزید پڑھیں

ملک میں برقی مصنوعات کی طلب میں 8 فیصد اضافہ

سی پیک اور فی کس آمدن میں اضافے کے باعث طلب بڑھ رہی ہے ،رپورٹ کراچی (کامر رپورٹر)ملکی و کاروباری شعبے میں صارفین کی جانب سے زیادہ طلب کے باعث ملک میں گذشتہ چند برسوں میں برقی مصنوعات کی صنعت میں تیزی آئی ہے جبکہ رواں مالی برس 2018-19کی پہلی سہ ماہی کے دوران برقی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کی یکطرفہ تجارتی بندش کا جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی

بھارت کی 90اشیا ء کو منفی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ ‘انڈیا زیادہ خسارے میں رہے گا: رپورٹ اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگاجس میں پاکستان نے بھارت کی یکطرفہ تجارتی بندش کا جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے مزید پڑھیں

بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی ختم کردی

بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی ختم کردی پاکستانیوں کو ویزہ آن آرائیول کی سہولت بھی دینے کا اعلان، پابندی ختم کروانے میں تحریک انصاف کی حکومت اور بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے بھرپور کردار ادا کیا منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک، کامر رپورٹر)بحرین نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی مزید پڑھیں

ایزی پیسہ سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کے اکاؤنڈ ہولڈرز کو سہولیات فراہم کرے گا

کراچی(وائس آف ایشیا)ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) اور سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) نے سی ڈی سی ہاؤس کراچی میںمیمو رینڈم آف ایسوسی ایشن پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کی نمایاں خصوصیات میں ایزی پیسہ کے پلیٹ فارم سے سی ڈی سی اکاؤنٹ ہولڈرز کو بائیو میٹرک مزید پڑھیں

ناقص سرکاری حکمت عملی؛ پاکستان کروڑوں ڈالر کی گندم برآمد کرنے سے محروم

لاہور( کامرس رپورٹر ) پاکستان ناقص سرکاری حکمت عملی کے باعث عالمی منڈی میں کروڑوں ڈالر کی لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے سے محروم ہو گیا۔گندم کی برآمدکے معاملے پر پاسکو حکام کی محکمہ خوراک پنجاب کے ساتھ سرد جنگ عرصہ سے جاری ہے۔ انھوں نے وفاقی حکومت میں اثر ورسوخ استعمال کر کے ایک مزید پڑھیں

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا

قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی ،تیتری نوٹ اور چکاں دا باغ کے درمیان ہونے والی آر پار تجارت بھی معطل

چناری( صرف اردو ڈاٹ کام) پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت نے دو طرفہ بس سروس کے بعد تیتری نوٹ اور چکاں دا باغ کے درمیان ہونے والی آر پار تجارت بھی معطل کر دی سینکڑوں مال بردار ٹرک لائن آف کنٹرول پر روک دیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب کسٹمز قوانین اور ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کیلئے 28 فروری تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد، سرگودھا(صرف اردو ڈاٹ کام)حکومت نے سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں، حکومت نے پارلیمنٹ میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ ہی سالانہ بجٹ 2019۔2020 کی تیاریاں مزید پڑھیں