پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر کون دے گا بڑی خبر سامنے آنے پر شہری نہال

اسلام آباد (صرف اردو ڈاٹ کام)ایشیائی ترقیاتی بیک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے اضافی فنڈنگ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20کروڑ ڈالرز کی اضافی رقم دے گا۔20 کروڑ ڈالر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے منظور کیا گیا ہے ،رقم سماجی بہبود کے پروگرام کے لئے دی جائے مزید پڑھیں

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل امریکہ بھار ت تجارتی معاہدہ طے نہ پا سکا،مذاکرات ناکام

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیوسٹن میں امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ ناکام ہو گیا،دونوں ممالک کی جانب سے لچک نہیں دکھائی گئی جس کی بنا پر معاہدہ طے نہیں پا سکا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور بھارت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)مصنوعات کیلئے معاہدہ کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔معاہدے کا اعلان بھارتی وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں

2 ماہ کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 1.62 ارب ڈالر کا اضافہ: معاشی امور ڈویژن

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی حمایت سے پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران 1.62 ارب ڈالر کا غیر ملکی زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ سال ان ہی مہینوں میں حاصل 85 کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ سے 100 فیصد زیادہ ہے. رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایل این جی ٹرمینلز کی تعمیرکیلئے5کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایل این جی ٹرمینل منصوبوں کیلئے 5 بڑی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ پرانے ایل این جی ٹرمینل پر کام کرنیوالے 2بڑی کاروباری شخصیات کی گرفتاری کے بعد اٹھایا جانے والا یہ اقدام اس صنعت مزید پڑھیں

ہارون آبادسمیت ضلع بھر میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار متوقع

ہارون آباد (صباح نیوز)ہارون آبادسمیت ضلع بھر میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار متوقع ۔کپاس کی فصل سفید مکھی سمیت لشکری و گلابی سنڈی کا حملہ ہو ا تھا لیکن محکمہ زراعت کی بروقت مداخلت پر کپاس کی تمام بیماریوں کو کنٹرول کر لیا گیا اور کسان کو امسال بھر پور پیداوار حاصل ہونے کے امکانات مزید پڑھیں

پاکستانی آم نے بیرون ممالک کامیابی کے جھنڈے گاڑدئیے،ریکارڈ تعداد میں فروخت

کراچی(صباح نیوز) پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سربراہ وحید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی آم کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ہدف سے زائد ایک لاکھ پندرہ ہزار ٹن کا تاریخی ریکارڈ قائم کرلیا گیا۔ 8کروڑ ڈالر سے زائد آمدن ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

آئی سی سی آئی فاؤنڈر گروپ کی کارکردگی سب کے سامنے ہیں انشاءاللہ کامیابی ملے گی: زبیر ملک

فاؤنڈر گروپ نے تمام امیدواروں کا چناؤ میرٹ پر کیا ہے۔ محمد اعجاز عباسی تاجروں اور صنعتکاروں کی گذشتہ کئی دہائیوں سے خدمت کر رہے ہیں۔ میاں اکرم فرید فاؤنڈر گروپ اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان میں معاشی،سماجی انقلاب برپا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ظفر بختاوری اسلام آباد (مہتاب پیرزادہ سے ) اسلام مزید پڑھیں