ملک میں استحکام آ نا شروع ہوگیا,گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ روپے کی قدرجون کی ادائیگیوں کی وجہ سے کم ہورہی ہے، آئی ایم ایف کوملکی فائدے کیلئے استعمال کروں گا، آئی ایم ایف میں کام کرچکا ہوں، آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

تیل دار اور پھلی دار اجناس کی قومی برآمدات میں 58.3 فیصد کی کمی

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) اپریل 2019ء کے دوران تیل دار اور پھلی دار اجناس کی قومی برآمدات میں 58.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2019ء￿ کے دوران برآمدات کا حجم 1.98 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مارچ 2019ء مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مالی امداد کے حکومتی دعوے سے اظہارِ لاتعلقی

ایسا شا ذو نادر ہی ہوتا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کسی حکومتی بیان پر خود تبصرہ کرے اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی حکومت کی جانب سے بجٹ سپورٹ کی مد میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر فراہم کیے جانے کے اعلان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ڈالر 156 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کانان فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خریداری پر پابندی کے خاتمے کا خیرمقدم

لاہور(کامرس رپورٹر)رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی طرف سے نان فائلرزپر پراپرٹی کی خریداری پر پابندی کے خاتمے کا بھر پور خیرمقدم ،حکومتی ریونیو میں اضافہ ہو گا،پراپرٹی بحران کے خاتمے کی طرف مثبت اقدام ہے،پراپرٹی کی خریدو فروخت پر گین ٹیکس2فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کرنا بھی خوش آئندمگر ایف بی آر ٹیبل کی مزید پڑھیں

ڈالر 152روپے کا ہوگیا،سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.50روپے اضافے کے بعد ڈالر 152 روپے پر پہنچ گیاہے ،ادھرانٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 151 روپے 95 مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پھلوں کو مضرصحت رنگ لگا کر فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

فیصل آباد ( وائس آف ایشیا )چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری فیصل آباد نے پھلوں کومضرصحت رنگ لگا کر فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ترجمان نے کہا کہ آج کل الیچی، آڑرو اور دیگر موسمی پھل مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

وافر عالمی پیداوار کے باعث خام تیل کے نرخ کم ہوکر 30 ڈالر فی بیرل تک جانے کے امکان ہے، روس

ماسکو( وائس آف ایشیا )روس کے ویز توانائی الیگزینڈر نووک نے خام تیل کی وافر عالمی پیداوار کے باعث اس کے نرخ کم ہوکر 30 ڈالر فی بیرل تک جانے کے امکان کو مسترد کرنے سے انکار کردیا۔وزیر توانائی نے گذشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ تیل کی وافر عالمی پیداوار کے مزید پڑھیں

ڈالر 3 روپے مہنگا، 151.50کا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عیدالفطر کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے اسکی قدر 150.75 روپے ہوگئی مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ سال دسمبر تک گردشی قرضے کا مسئلہ مکمل طور پر حل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)حکومت نے آئندہ سال دسمبر تک گردشی قرضے کا مسئلہ مکمل طور پر حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جون 2020 تک گردشی قرضہ ماہانہ 26 ارب روپے سے کم کر کے 8 ارب روپے تک لایا جائے گا۔ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پچھلے آٹھ ماہ کے دوران واجبات کی وصولی مزید پڑھیں

بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کے مطالبہ حکومت کا گریڈ 15 یا اس سے چھوٹے ملازمین کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے پر بھی غور، ملازمین کا ہیلتھ اور کنوینس الاؤنس بڑھانے اور ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی حکومت کی جانب سے ئندہ بجٹ میں مزید پڑھیں

ڈالر کو پھر پر لگ گئے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148 روپے50پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر50 پیسے مہنگا ہو گیا ہے کراچی(وائس آف ایشیا) انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148روپے50پیسے ہو گئی ہے۔ دوسر جانب مزید پڑھیں