40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر کوئی کٹوتی نہیں‘ ترجمان اسٹیٹ بینک

لاہور(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر کوئی کٹوتی نہیں، 40 ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر 40ہزار روپے ہی ملیں گے۔اسٹیٹ بینک ترجمان کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مرکزی بینک کا دفاتر کے باہر ایجنٹوں مزید پڑھیں

روپیہ بے قدر، ڈالر انٹربینک میں 1.84 پیسے مزید مہنگا ، 164 روپے پر پہنچ گیا

2 دن کے دوران ڈالر 7 روپے 2 پیسے مہنگا ہوا ہے،پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی اضافہ ہوگا کراچی(کامرس رپورٹر) ڈالر کو پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر 164 روپے پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے 40 ہزار کے غیر رجسٹرڈ اور پرانے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 40 ہزار کے پرانے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی اور 31 مارچ 2020 ء کے بعد کیش بھی نہیں ہوں گے۔سٹیٹ بینک نے 40 ہزار کے غیر رجسٹرڈ اور پرانے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے دیگر بینکوں کو بھی ہدایت جاری کی ہیں کہ مزید پڑھیں

سونے کی ریکارڈ توڑ چھلانگ،فی تولہ 80500کا ہو گیا

کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں21ڈالرکا اضافہ ہونے پرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید1300روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ مزید پڑھیں

بے نامی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈان کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔ایف بی آر نے مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی

کسی بھی مال بردار گاڑی پر لوڈنگ اور انلوڈنگ کا عمل بھی تاحکم ثانی معطل رہیگا ،یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کراچی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی ،یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ایکسل لوڈ رجیم کی مکمل بحالی تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کررکھا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی:نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔ ڈالر بھی مہنگا

صبح سویرے ہی 7 پیسے اضافہ۔ 100 انڈیکس میں 258 پوائنٹس کی کمی 34 ہزار 867 پر پہنچ گیا کراچی(صباح نیوز)نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ ڈالر بھی مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس مزید پڑھیں