سی این جی قیمتوں میں اضافہ: کراچی کے ٹرانسپورٹرز کا آج سے ہڑتال کا اعلان

کراچی(وائس آف ایشیا) سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج منگل سے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کااعلان کر دیا ہے ۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ سی این جی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بسیں چلانا ممکن نہیں، کرایوں میں اضافے کی مزید پڑھیں

یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 210 روپے اضافہ

یوریا کھاد کی بوری کی قیمت 2040 روپے ہو گئی اسلام آباد (کامرس رپورٹر) قومی اسمبلی سے بجٹ 2019 -20 کی منظوری کے بعد یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 210 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ یوریا کھاد کی بوری کی قیمت 2040 روپے ہو گئی ہے۔ کھاد کی بوری کی پرانی قیمت 1830 مزید پڑھیں

سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا

کراچی ( کامرس رپورٹر) سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی، 67 ہزار 387 روپے کا ہوگیاموجودہ حکومت آنے کے بعد سے سونے اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، جولائی 2018 سے اب تک سونے مزید پڑھیں

ایف بی آر کو مطلوبہ نتائج نہ مل سکے،ایمنسٹی سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان

اسلام آباد(کامر س رپورٹر)ایف بی آرکو حکومت کی اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم سے اب تک توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہ ہوسکے جس کے بعد اثاثہ جات ڈکلیئر یشن سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 30 جون کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی سکیم ختم ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

ڈالر اور سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر) ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری ڈالر اور سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی د کھائی دی دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے سمری ارسال ارسال کر دی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 4 روپے مزید پڑھیں

کراچی: کاروبار کی تالہ بندی پر غور، تاجر کنونشن آج منعقد ہوگا

کراچی (نامہ نگار)وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس وصولی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات نے تاجروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ کراچی میں تجارتی مراکز ویران نظر آنے لگے۔ کاروباری سرگرمیاں بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں، تاجر برادری اپنا کاروبار کرنے کے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی سمیت 50 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں20 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹور پر چینی سمیت 50 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 69 سے 72 روپے کردی گئی ہے۔پچاس سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بھی 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جن مزید پڑھیں