حکومت کی جانب سے سی پیک کے 9 میں سے ایک اکنامک زون بھی مکمل نہ ہوسکا

سی پیک کے تحت اسلام آباد کے خصوصی اکنامک زون کو 500 کی بجائے 200ایکڑ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائعحکومت رواں سال اسلام آباد کے خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد رکھے گی اور اس حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹراکنامک زون سے 50 ہزار کے قریب نوکریاں پیدا مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ جلد متوقع

پاکستان اورآئی ایم ایف میں معاہدے کے حتمی مسودے کاتبادلہ ہو گیا ، جس کے بعد مالیاتی پیکیج کیلئے پاکستان اورآئی ایم ایف کے مابین سمجھوتہ جلد طے پانے کی قوی توقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملکی معیشت کو خسارے سے نکالنے کیلئے بالآخر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا حتمی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وجہ سے گذشتہ دس برسوں میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کا تذکرہ نہیں کیا گیا۔

لاہور ( کامرس ڈیسک)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحب زادے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پولٹری فارم کے کاروبار پر قابض رہیں ہیں اور انہیں لاہور کے مخالف حلقوں میں پولٹری کنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ مبینہ طور پر پنجاب بھر میں مرغی کے گوشت مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں کمی، بیرونی قرضے 50ارب روپے کم ہوگئے

بیرونی امداد اور سرمایہ کاری کی توقعات کے باعث ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث بیرونی قرضے 50ارب روپے کم ہوگئے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے کمی کے بعد 138 روپے 25 پیسے ہوگئی، چار روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے کم ہوا، ڈالر سستا ہونے سے بیرونی مزید پڑھیں

پانچواں پاکستان میگا لیدر شو 2019ء اختتام پذیر ہو گیا

پانچواں پاکستان میگا لیدر شو 2019ء اختتام پذیر ہو گیا۔ ایونٹ کا آغاز لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں 27 جنوری کو ہوا جو 29 جنوری تک جاری رہا۔ اس تین روزہ ایونٹ میں 150 سے زائد اسٹالز کی نمائش ہوئی اور 15 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جہاں انہیں اہم معلومات اور ملکی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے جوار کے زیر کاشت رقبے میں 14 فیصد کمی کا امکان

جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ سیزن 2018-19 ءکے دوران اس کے جوار کے زیر کاشت رقبے میں 14 فیصد کمی کا امکان ہےکیونکہ خشک سالی کی وجہ سے فصل دیر سے کاشت کی گئی تھی۔ کراپ اسٹیمیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران جوار کے زیر کاشت رقبہ مزید پڑھیں

ویجیٹیبل آئلز کے نرخوں میں50 سے 100 ڈالر فی ٹن اضافے کا امکان ،ماہرین

سنگاپور سٹی:ماہرین نے کہا ہے کہ اس وقت طلب زیادہ اور رسد کم ہے اس لیے رواں سال کے وسط میں پام آئل سمیت ویجیٹیبل آئلز کے نرخوں میں 50 سے 100 ڈالر فی ٹن اضافے کا امکان ہے۔ شعبہ صنعت سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں سال جون مزید پڑھیں

نئے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی )کا پہلا اجلاس 6فروری کو ہوگا

اسلام آباد : نوتشکیل شدہ 9ویں قومی مالیاتی کمیشن( این ایف سی ) کا پہلا اجلاس 6فروری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسد عمر کریں گے،اجلاس میں پنجاب سندھ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے وزراءخزانہ شرکت کرینگے خزانہ ڈویژن وفاقی حکومت کی مالیاتی صورتحال سے آگاہ کرے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسد عمر آج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کرینگے

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پیر28 جنوری کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری او ر ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کریں گے۔ اسد عمر اس موقع پر ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور خصوصاً گذشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل کے حوالے سے اظہار خیال مزید پڑھیں

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے مزید پڑھیں

بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں20ڈالر کانمایاں اضافہ ریکارڈ

بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں20ڈالر کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید400روپے مہنگا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں20ڈالر کامزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس مزید پڑھیں

سی پیک کے اقتصادی زونز کو فعال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، سی پی سیکرٹریٹ

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) حکومت پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے تحت معاشی تعاون کے مزید فروغ کے لئے خصوصی اقتصادی زونز کو فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی پر کام کر رہی ہے ۔ سی پی سیکرٹریٹ کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں