ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

نومبر میں افراطِ زر کی شرح میں نومبر 2018 کے مقابلے میں 12.28 فیصد اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کراچی(وائس آف ایشیا)وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں افراطِ زر مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ،کریڈٹ ریٹنگ منفی سے مستحکم ہوگئی ،موڈیز

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ چار سال کے عرصے میں پہلی مرتبہ پاکستان کا موجودہ اکائونٹنٹ خسارے سے نکل کر اضافی ہوا ہے اور چار ماہ سے کم عرصے میں اس کے سٹاک انڈیکس میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنیوالے امریکی ادارے موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ، دکاندار سرکار کے حکم نامے کو کسی خاطر میں نہ لائے

ٹماٹر کی اونچی اڑان میں کمی ، برائلر گوشت کی قیمت 186 روپے فی کلو پر مستحکم ،فارمی انڈے 108 روپے درجن ہوگئے لاہور(کامرس رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، دکاندار سرکار کے حکم نامے کو کسی خاطر میں نہ لائے اور من مانے نرخوں پر مزید پڑھیں

چین پاکستان آزاد تجارت معاہدے کے دوسرے مرحلے پرعملدرآمد شروع پاکستانی مینوفیکچررز، تاجر300 زائد مصنوعات چین کی منڈی میں برآمدکر سکیں گے

لاہور( وائس آف ایشیا)چین پاکستان آزادتجارت معاہدے کے دوسرے مرحلے پرعملدرآمدشروع ہوگیا جس کے تحت پاکستانی مینو فیکچر رزا ور تاجر 300 زائد مصنو عات چین کی منڈی میں برآمدکرسکیں گے جنہیں ٹیکسوں سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔دونوں ممالک نے معاہدے پرعملدرآمدشروع کرنے کے لئے تمام قانونی طریق کار اور شرائط مکمل کرلی ہیں۔پاکستان اورچین نے مزید پڑھیں

شہد کی پیداوار میں ایران کی چوتھی پوزیشن

ایران میں 70 لاکھ 200 شہد کے چھتے موجود ہیں ،ایرانی وزارت شہد پیدا کرنیوالے ملکوں میں ترکی پہلے ، ہندوستان دوسرے چین تیسرے نمبر پر ہیں تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ایران کی وزارت زراعتی جہاد مزید پڑھیں

حکومت کی اوجی ڈی سی ایل کے 7فیصد شیئرز نجی شعبہ کو دینے کی منظوری

اسلام آباد کامرس رپورٹر)کیبنٹ کمیٹی آن پرائیویٹائزیشن نے او جی ڈی سی ایل کے سات فیصد شئیر نجی شعبے کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی ۔مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن رضوان ملک نے بتایاکہ کیبنٹ کمیٹی آن پرائیویٹائزیشن نے او مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالر کی قدر2پیسے کم،سونا فی تولہ250روپے سستا

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میںجمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ،کے ایس ای100انڈیکس مزید583.55پوائنٹس اضافے سے 38706.27پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا، منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے باعث79 فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میںایک کھرب1ارب55کروڑ90لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں