مسجد نبوی کے ستونوں کا مختصر تاریخی تعارف جو ہر مسلمان کے لیے جاننا ضروری ہے

المخلقہ ستون نبی پاک کے مصلی شریف کی ایک علامت ہے مدینہ منورہ (صرف اردو ڈاٹ کام ) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے گنبد کے آٹھ قدیم مزین ستون ہیں جنہیں عربی زبان میں اساطین کہا جاتا ہے۔ ان میں سے ہرستون کے جلی سنہرے حروف میں ان کے نام درج ہیں جن کے مزید پڑھیں

موسیقی بجانے سے پنیر خوش ذائقہ ہو جاتاہے

برن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھینس کے آگے بین بجانے کا محاورہ تو زبان زدعام ہے لیکن اب سوئٹزرلینڈ میں سائنسدانوں نے پنیر کے آگے موسیقی بجانے کا ایسا حیران کن تجربہ کر ڈالا ہے اور اس کے نتائج میں ایسے سامنے آئے ہیں کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

مدھیہ پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔ للت کو پہلی بار دیکھنے والا ڈر جاتا ہے مزید پڑھیں

شہد کی مکھیاں بھی حساب داں ہوتی ہیں

شہد کی مکھیوں کی غیرمعمولی مہارت اور ذہانت کے سبھی قائل ہیں اب ماہرین نے کہا ہے کہ شہد کی مکھیاں بنیادی جمع و تفریق کرسکتی ہیں اور یوں ہم اس ننھی مخلوق کو حساب داں ضرور کہہ سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی اور فرانس کی تولوز یونیورسٹی کے ماہر ین نے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

روس کا بنایا ہوا انتونوف نامی جہاز دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے، اس طیارے کو پہلی بار کمرشل استعمال کیلئے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار مزید پڑھیں

امریکہ میں اے ٹی ایم مشین چوری

سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ہیں۔امریکی شہر کولمبیا کے ایک سٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے جبکہ مزید پڑھیں

120 سے زائد سرکاری افسروں کی بیویاں غیر ملکی ہیں، قانونی صورت کیا ہے؟

کراچی:گریڈ 17 سے 21 تک کے آفیسرز نے امریکی، روسی، فلپائنی، تھائی، چینی، برطانوی اور بھارتی خواتین کو جیون ساتھی بنایا۔ 2 خواتین افسر بھی غیر ملکیوں سے شادی کرنے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق 120 سے زائد اعلی سرکاری افسروں نے غیر ملکی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں۔ 2 خواتین افسر بھی مزید پڑھیں