ممتاز پروفیسر اور شاعر ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی بدھ کو 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اپنے تمام تر اثاثے مستحق طلبا کے وظائف کے لیے مختص کر دیئے ممتاز پروفیسر اور شاعر ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی بدھ کو 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے.وہ طویل عرصہ اپنی تنخواہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں غریب طلبہ کو وظائف دینے کیلئے بنائے گئے انڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ کو دے دیتے رہے.ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

محسن بھوپالی 29 ستمبر 1932 تا 17 جنوری 2007

محسن بھوپالی کی برسی کے موقع پر مدثر بھٹی کا مختصر مضمون آج اردو ادب کو لافانی اشعار دینے والے معروف شاعر محسن بھوپالی کی 11ویں برسی ہے‘ انہوں نے اردو شاعری کو نئی جہت عطا کی اورزندگی بھر مزاحمت کا استعارہ بنے رہے۔ محسن بھوپالی کا اصل نام عبدالرحمن تھا اور وہ بھوپال کے مزید پڑھیں

مجربات ابن زہر اندلسی(حصہ دوم)

غذاؤں اور دواؤں کےحیرت انگیز افعال و خواص ابن زہر کواندلسی اطباء میں ممتاز اور قابل فخر مقام حاصل ہے۔طبی دنیا میں یہ اپنی مشہور تصنیف ’’کتاب التیسیر‘ سے جانا جاتا ہے۔اس کتاب کی جامعیت اور افادیت اظہر من الشمش ہے۔ابن زہر مغربی دنیا کے مشوہر علمی و طبی خاندان میں بمقام شویلیہ (اسپین ) مزید پڑھیں

آج رات تمام مسروقہ موبائل بند کر دیئے جائیں گے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نے 20 اکتوبر 2018 کی ڈیڈ لائن دی تھی، جسے بعدازاں 15 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا۔ پی ٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی(5 مئی 1947 تا 15 جنوری 1996)

آج معروف شاعر محسن نقوی کی برسی ہےاسی مناسبت سے مدثر بھٹی کا مضمون آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہا ہے سید محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے مزید پڑھیں

حفیظ جالندھری (14 جنوری 1900 تا 21 دسمبر 1982)

14 جنوری قومی ترانہ کے خالق حفیظ جالندھری کی 119 ویں سالگرہ ہے اس موقع پر ایک مختصر تحریر اور نمونہ کلام قارئین کی نظر نام محمد حفیظ، ابوالاثر کنیت، حفیظ تخلص۔ 14 جنوری 1900 کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ مروجہ دینی تعلیم کے بعد اسکول میں داخل ہوئے۔ حفیظ کو بچپن ہی سے شعروسخن مزید پڑھیں

مجربات شفاء الملک

شمیم ارشاد اعظمی جامعہ طبیہ دیوبند، اتر پردیش ،انڈیا شفاء الملک حکیم عبد اللطیف فلسفی کا شمار بیسویں صدی کے مشہور طبی اسکالر ،مصنف ،مترجم ،محقق،ماہر تعلیم اور معالج کے طور پر ہوتا ہے۔قدیم طبی کتب پر آپ کی نظر بہت گہری تھی۔طب کے بنیادی علوم منطق، فلسفہ ، ہیئت ، موسیقی، اور قدیم سائنسی مزید پڑھیں

پاک ٹی ہاوس لاہور 1940 سے آج تک

میں ایک سکھ بوٹا سنگھ نے’’انڈیا ٹی ہاؤس‘‘ کے نام سے یہ چائے خانہ شروع کیا بوٹا سنگھ نے 1940ء سے 1944ء تک اس چائے خانہ و ہوٹل کو چلایا مگر اس کا کام کچھ اچھے طریقے سے نہ جم سکا بوٹا سنگھ کے چائے خانہ پر دو سکھ بھائی سرتیج سنگھ بھلا اور کیسر مزید پڑھیں

کوئی ہے جو بنتِ کعبہ کی تقدیس کو اُٹھے

فاروق بھٹی کا شمار ملک کے ان عظیم اہل دانش و اہل قلم میں ہوتا ہے جن کے ہاں ہمارے جیسے طالب علم زانوئے تلمذ طے کرنا باعث فخر و سعادت سمجھتے ہیں۔ جن کے ہاں لفظ قطار اندر قطار ہاتھ باندھے نظر آتے ہیں۔علم و فن اور فکر و فہم میں ان کو جو مزید پڑھیں

احمد فراز (12 جنوری 1931 تا 25 اگست 2008)

جنوری احمد فراز کے یوم پیدائش ہے اسی نسبت سے مدثر بھٹی کا مضمون مدثر بھٹی کا شمار سینئر صحافی، مترجم، کالم نگار اور مورخ ہیں گذشتہ برس انہوں نے 4 سال کی محنت کے بعد تاریخ فرشتہ کی دو جلدوں کاترجمہ کیا اس سے قبل دستیاب تراجم میں بہت سے سقم تھے اور بارہ مزید پڑھیں

حفیظ ہوشیار پوری 5 جنوری 1912 تا 10 جنوری 1973

حفیظ ہوشیار پوری صاحب کی برسی کے بارے میں ہمارے پاس معلومات نہیں تھیں مگر ایک بزرگ صحافی نے فیس بک پر ان کے لیے یہ مضمون شائع کیا ملک اسلم صاحب کو شمار بہت ہی باخبر اور باذوق صحافیوں میں ہوتا ہےادارہ ان کا انتہائی مشکور ہے کہ ان کی وجہ سے ہم حفیظ مزید پڑھیں

معروف افسانہ نگار خالدہ حسین 80 برس میں انتقال کر گئیں

خالدہ حسین کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ہ ٹیپو مارکیٹ جی ایٹ اسلام آباد میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ادیبوں اور دانشوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خالدہ حسین اردو افسانے کا مزید پڑھیں