غزل (ڈاکٹر فیاض احمد علیگ)

چند ایک غزلیں ہیں اور کچھ مقالے ہیںمیری میز پر بکھرے اردو کے رسالے ہیں ۔ ہم بھی خوب واقف ہیں یار ڈسنے والے ہیں پھر بھی آستینوں میں ہم نے سانپ پالے ہیں بے تکے سے خوابوں نے نیند چھین رکھی تھینیند کے عوض ہم نے خواب بیچ ڈالے ہیں ۔ دشمنوں کے خیمے میں مزید پڑھیں

رومانوی تحریک

رومانوی تحریک کو عموماً سرسید احمد خان کی علی گڑھ تحریک کا رد عمل قرار دیا جاتا ہے۔ کیونکہ سرسید احمد خان کی تحریک ایک اصلاحی تحریک تھی۔ یہ دور تہذیب الاخلاق کا دور تھا اور تہذیب الاخلاق کی نثر عقلیت، منطقیت، استدلال اور معنویت کی حامل تھی۔ مزید برآں تہذیب الاخلاق کا ادب مذہبی، مزید پڑھیں

میکسم گورکی

28 مارچ 1868ء تا 28 جون 1936ء روس کے مشہور انقلابی شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں سے دنیا کے بہت بڑے حصے کو متاثر کیا، انقلاب میں ایک نئی روح پھونک دی اور دنیا کے مظلوم طبقے و پسے ہوئے لوگوں میں امید کی ایک نئی مزید پڑھیں

غنودگی، (افسانہ)

انتون پاؤلاو چ چیخوف (انگریزی : Anton Pavlovich Chekhov ) (پیدائش: 17 جنوری 1860ء۔ انتقال:2 جولائی 1904ء) روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ پہلے مجموعے کی کامیابی کے باعث ڈاکٹری ترک کرکے افسانے اور ڈرامے لکھنے شروع مزید پڑھیں

’دیوان غالب نسخۂ عرشی‘ کی تدوین میں مولانا امتیاز علی خاں عرشی کا طریقِ کار

گذشتہ روز غالب شناس مولانا امتیاز علی عرشی کی برسی تھی اسی مناسبت سے مولانا امتیاز علی عرشی پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ عبدالرزاق محقق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ (یوپی) مولانا امتیاز علی خاں عرشی (۱۹۰۴ء۔۱۹۸۱ء)جدیدتحقیق وتدوین کے بنیاد گزاروںمیں شمار کیے جاتے ہیں۔ مولانا۱۹۳۳ء میں رام پور کی رضالائبریری کے ناظم مزید پڑھیں

ریڈیو سننا

جی ہاں ناپسند ہے۔ مجھے ریڈیو سننا سخت ناپسند ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں تو بے قافیہ نظمیں لکھتے ہیں تو بیاض نکالیے اور مجھے اپنا سارا کلام سنا دیجیے میں مصیبت ہنسی خوشی برداشت کر لوں گا۔ بلکہ کیا خوب سبحان اللہ! اور مکرر ارشاد فرمائیے کے نعرے بھی لگاؤں گا اور آ پ مزید پڑھیں

غزل

زندگی کی داد دیتے ہیں وہ دل داروں کے ساتھشیخ جی اکثر ملے ہیں ہم کو میخواروں کے ساتھ۔ چار سو بکھرے پڑے ہیں تنگ دل ذہنی مریضتم کہیں بیمار پڑ جاؤ نہ بیماروں کے ساتھ۔ زندگی کا بوجھ بڑھتا جا رہا تھا بے حسابرفتہ رفتہ لگ چکے تھے ہم بھی دیواروں کے ساتھ۔ ہم مزید پڑھیں

آج کا شاعر ارشد جمال صارم

ارشد جمال صارم شعبہ طب سے وابستہ ہیں اور بحثیت اسسٹنٹ پروفیسر، شعبئہ امراض جلد و تزئینیات، محمدیہ طبیہ کالج، منصورہ، مالیگائوں، ناسک، مہاراشٹرا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں خدا نے ہاتھوں میں قلم دیا ہے تو قلم کو لفظوں سے معمور کیا ہے صاحب ذوق بھی ہیں اور صاحب دیوان ہونے کو ہیں مزید پڑھیں

آج معین احسن جذبی کا یوم وفات ہے

1912 تا 13 فروری 2005 معین احسن جذبی اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں مبارکپور میں1912 میں پیدا ہوئے۔ مالی بدحالی اور سوتیلی ماں کی بدسلوکی کی وجہ سے وہ بچپن سے اداس رہا کرتے تھے۔ اپنی نجی زندگی سے نظر ہٹاکر انہوں نے اردو شاعری کے لیے اس کے مشہور شخصیتوں کے کام کا مزید پڑھیں

فیض احمد فیض

پیدائش: 13 فروری 1911ء وفات: 20 نومبر 1984ء غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ فیض 13 فروری 1911ء کو کالا مزید پڑھیں

ہمہ جہت شخصیت – ملک زادہ منظور احمد

مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے خانوادے سے ایک عظیم انسان کا تذکرہ ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) ٰٓاسسٹنٹ پروفیسر۔شعبہ تحفظی و سماجی طب ابن سینا طبیہ کالج۔بیناپارہ۔اعظم گڑھ ایک افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب، نقاد اور مدرس تھے لیکن ان کو سب سے زیادہ شہرت و مقبولیت ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے مزید پڑھیں

غزل

ڈاکٹر فیاض احمد علیگ اسسٹنٹ پروفیسر ابن سینا طبیہ کالج بیناپارہ اعظم گڈھ اے دل یہ روز روز کی آہ و فغاں سے ہم بیزار ہو چکے ہیں تری داستاں سے ہم پل میں غبار راہ کی صورت بکھر گئے پیچھے جو رہ گئے تھے ذرا کارواں سے ہم دنیا سمجھ رہی ہے گنہگار جب مزید پڑھیں