کہ گوہر مقصودِ گفتگو ست ……

فیض احمد فیض کی نثر کا لازوال نمونہ بقول صوفی غلام مصطفٰے تبسم سن 1931ء تھا اور اکتوبر کا آخری ہفتہ ، بزم سخن کی جانب سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک مشاعرہ ہوا جس کی صدارت پطرس بخاری نے کی ۔ اس مشاعرہ میں فیض نے ایک غزل اور نظم سنائی ۔ اس کے مزید پڑھیں

بینائی سے محروم نائلہ عندلیب کی کتاب’’شاہ بابا‘‘ شائع ہوگئی، جلد تقریب رونمائی ہو گی۔

پیر محل (ادبی رپورٹر، وائس آف ایشیا،)پیر محل کی نوجوان نا بیناشاعرہ نائلہ عندلیب کی شاعری اور افسانہ پر مشتمل کتاب” شاہ بابا” چھپ کر مار کیٹ میں آگئی ہے اور اس طر ح سے وہ پاکستان کی پہلی نابینا صاحب کلام شاعر ہ بن گئی ہیں ۔ نائلہ عندلیب کی5 بر س کی عمر مزید پڑھیں

جدید غزل اسالیب کی سطح پر ایک مطالعہ

ظہور شاہ پاریون ،کولگام: rduzahoor@gmail.com ظفر اب کے سخن کی سرزمیں پر ہے یہ موسم بیاں غائب ہے اور رنگ بیاں پھیلا ہوا ہے (ظفراقبال) ۱۹۶۰ کے بعد غزل نے قدیم شعری روایتوں سے بغاوت کا اعلان کیا۔ یوں موضوعات و مضامین، میلانات و تجربات اور رجحانات و اسالیب کی سطح پر نمایاں تبدیلی محسوس مزید پڑھیں

سوا چار سو صفحات کی کتاب جس میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔

چودہ سو برس سے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں اور آئندہ بھی لکھی جاتی رہیں گی۔ دنیا کی کوئی ایسی زبان نہیں ہے جس میں سیرت النبی پر کتاب نہ لکھی گئی ہو ۔ یہ کتب عالمانہ انداز میں لکھی گئی ہوں یا عارفانہ انداز میںیا مزید پڑھیں

نالۂ شب گیر: ایک عہد کا رزمیہ

مشرف عالم ذوقی کے ناول نالۂ شب گیر پر ایک شائستہ تحریر سمیہ بشیر،ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی،حیدرآباد آمنو کولگام، جموں کشمیر مشرف عالم ذوقی کسی تعارف کے محتاج نہیں، یعنی آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔مشرف عالم ذوقی بہار کے ایک چھوٹے سےشہر آرہ کے محلے مہادیو میں 22 مارچ 1962 مزید پڑھیں

پریم چند کے افسانوں میں حقیقت نگاری(ایک مختصر تعارف)

سمیہ بشیر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آباد آمنو کولگام، جموں کشمیر سے پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اور صاحب کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد اسلوب کی مصنفہ بھی ہیں پاک و ہند میں ان کی کاوشوں و قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ منشی پریم چند پر ان کا تحقیقی مزید پڑھیں

ہر طبقے کا ناول نگارمشرف عالم ذوقی

ظہور شاہ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور مشرف عالم ذوقی کے فن پر کشمیر جنت نظیر وادی سے یہ خاص مضمون ارسال کیا مشرف عالم ذوقی پاک و ہند کے معروف ادیب ہیں پاکستان میں اسی برس سنگ میل پبلی کیشنز لاہور ان کی تین کتابیں شائع کرے گا ذوقی صاحب نے ایسے ایسے مزید پڑھیں

جی سی یومیں ممتا ز پرو فیسر ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ فارسی کے ممتا ز پرو فیسر ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، مرحوم پروفیسر کے بیٹے،بیٹی اور قریبی رشتہ داروں کی بھی شرکت۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ سمیت دیگر مقررین نے پروفیسر ڈاکٹر ظہیر احمد کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں مزید پڑھیں

مرزا ہادی رسوا کے ناول امراو جان ادا کا تجزیاتی مطالعہ

امراو  ﺟﺎﻥ ﺍﺩﺍ ﻣﺮﺯﺍ ﻣﺤﻤﺪ ﮨﺎﺩﯼ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﮐۃ ﺍﻵﺭﺍ ﺗﺼﻨﯿﻒ ﮨﮯ ،ﺍﺳﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﺗﯽ ،ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﻣﻘﺎﻡ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ،ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺪﯼ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺶ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮨﯽ مزید پڑھیں

دلاور فگار8 جولائی 1929 تا 21 جنوری 1998

دلاور فگار کا حقیقی نام دلاورحسین تھا۔ وہ ایک شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔ وہ 8 جولائی، 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ شعروشاعری کا آغاز دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔ انہیں مزید پڑھیں

قرۃ العین حیدر 20 جنوری، 1927تا 21 اگست، 2007

20 جنوری، 1927ء کو اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سجاد حیدر یلدرم اُردو کے پہلے افسانہ نگار شمار کیے جاتے ہیں۔ تقسیم ہند کے بعد قرۃ العین حیدر کا خاندان پاکستان چلا گیا۔ لیکن بعد میں انہوں نے بھارت آ کر رہنے کا فیصلہ کیا۔ قرۃ العین حیدر مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 تا 18 جنوری 1955

تحریر مدثر بھٹی آج اردو کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی برسی ہے، انہوں نے سخت مشکل حالات دیکھے اور وقت کی تھالی میں صرف 42 سکے ڈال کر اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ ہمیشہ استحصال کا شکار رہے، کبھی سوتیلے بہن بھائیوں کی تنگ نظری کا شکار ہوئے اور مزید پڑھیں