پرانی شراب نئی بوتل (افسانہ) ممتاز مفتی

آج 11 ستمبر ممتاز مفتی کی ممتاز مفتی کی114 ویں سالگرہ ہے اس موقعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا یہ افسانہ پیش کیا جا رہا ہے بائی کی آواز سن کر نمی نے آنکھیں کھول دیں۔ سامنے ہاتھ میں سیٹو تھو سکوب لٹکائے اس کی سہیلی صفو کھڑی تھی۔ ہائیں مزید پڑھیں

بلاؤز (افسانہ) سعادت حسن منٹو

کچھ دنوں سے مومن بہت بے قرار تھا۔ اس کا وجود کچا پھوڑا سا بن گیا تھا۔ کام کرتے وقت، باتیں کرتے ہوئے، حتٰی کہ سوچتے ہوئے بھی اسے ایک عجیب قسم کا درد محسوس ہوتا تھا۔ ایسا درد جس کو اگر وہ بیان کرنا چاہتا تو نہ کر سکتا۔ بعض اوقات بیٹھے بیٹھے وہ مزید پڑھیں

خواہشات کے پُجاری

امیروں کی بڑی بڑی نا جائز خواہشیں بھی پل بھر میں پوری ہو جاتی ہیں، اور غریبوں کی جائز خواہشیں بھی پوری ہوتے ہوتے عمر گنوا دیتی ہیں۔ امیر شخص یہ سوچتا ہے کہ میں پیدا ہی خوش نصیب ہوا ہوں، اور غریب پیدا ہی بد نصیب ہوا ہے۔غریب آدمی یہ سمجھتا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

مٹی کی مونا لیزا (افسانہ) اے حمید

آج اے حمید کا یوم پیدائش ہے اسی مناسبت سے آج ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان شاہکار افسانہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے، امید ہے قارئین اس کاوش کو پسند کریں گے۔ مونا لیزا کی مسکراہٹ میں کیا بھید ہے؟ اس کے ہونٹوں پر یہ شفق کا مزید پڑھیں

فورتھ جینریشن کرپشن

لوگ کہتے ہیں کہ دو بھائی کرپشن میں ملوث ہیں۔ آج کے دور میں اگر کوئی یہ بات کرتا ہے تو اسے بے وقوف سمجھا جاتا ہے، اور یہ کہا جاتا ہے کہ اسے سیاست کی سمجھ بوجھ ہی نہیں ہے۔ کرپٹ تو گاڈ فادر بھی تھا، یا پھر جنرل صدر تھا، یہ تو ان مزید پڑھیں

میری آخری محبت (افسانہ)عزیز اعظمی

یونیورسٹی کے گیٹ پرجیسے ہی پہلا قدم رکھا تو ہاتھ میں کتاب اٹھائے سامنے کھڑے مرزا غالب کے مجسمے سے ملاقات ہوگئی اندر گیا تو دیکھا گلستان غالب میں دورجدید کی ساری تہذیبوں کےرنگ و پھول توتھے لیکن انکے مجسمے سے چھو کر گزرنے والی ہواوں میں خوشبو اُردو کی تھی انکے قدموں کے نیچے مزید پڑھیں

جانور

قربانی کا موسم تھا۔ مسلمان لوگ قربانی کر رہے تھے۔ بمشکل ایک گائے  چھڑا کر بھاگ گئی۔ مسلمان اس کا پیچھا کرتے  کرتے  ہندوؤں  کے  علاقے  میں  پہنچ گئے۔ ہندوؤں  نے  گائے  پکڑ لی اور مسلمانوں  کو دینے  سے  انکار کر دیا۔ کافی بحث و مباحثہ کے  بعد ہندو، مسلمان کی انا کا مسئلہ بن مزید پڑھیں

قربانی (افسانہ) شاکرہ نندنی

ساجد کے دل میں کب سے تھا کہ وہ بھی ایک بار قربانی کرے۔ مگر اس کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہ دیتی تھی۔ بڑے دنوں بعد،آج اس کی یہ حالت ہوئی تھی کہ وہ قربانی کر سکے۔ وہ آج بہت خوش تھا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کر رہا تھا۔ وہ مزید پڑھیں

حجاب (افسانہ) شاکرہ نندنی

دنیا میں ہر شخص نے حجاب اوڑھ رکھا ہے۔ تاجر، ادیب، ملا، پنڈت، افسر، ملازم، دوکاندار، خریدار، سیاستدان۔ کیا یہ سب لوگ بظاہرجیسے نظر آتے ہیں حقیقتاً ویسے ہیں؟ یہ سب لوگ محبت،خلوص، ایمان اور سچائی وغیرہ کے حجاب اوڑھ کر نفرت، ریاکاری اور جھوٹ کے کھیل کھیلتے ہیں لیکن ان کے حجابوں نے ان مزید پڑھیں

محرومِ وراثت (افسانہ) علامہ راشد الخیری

محمد احسن تحصیلدار کے دونوں بچے محسن اور رضیہ تھے تو حقیقی بہن بھائی، مگر نہ معلوم احسن کس طبیعت کا باپ تھا کہ اُس کی وہی نظر محسن پر پڑتی تو محبت میں ڈُوبی اور اور رضیہ پر پڑتی تو زہر میں بُجھی۔ سمجھدار، پڑھا لکھا، مگر ظالم کی عقل پر ایسے پتھر پڑے مزید پڑھیں

حقیقی فتح(افسانہ) ڈاکٹر شاکرہ نندنی

’’خاموشی خیر کی علامت ہے جبکہ شور، شر کا مظہر ہے۔ شورپسند لوگ شورش پسند ہوتے ہیں۔ انہیں ہمیشہ فتنہ فساد کی سوجھتی ہے جبکہ خاموشی پسند کرنے والے فطرتاً امن پسند ہوتے ہیں‘‘ ڈاکٹر شاکرہ نندنی انسان خاموشی کو توڑتی ہوئی ایک چیخ کے ساتھ اس دنیا میں آتا ہے۔ نتیجتاً ساری زندگی ہنگامہ مزید پڑھیں

پرواز کے بعد (افسانہ) قرۃ العین حیدر

جیسے کہیں خواب میں جنجر آخر کیا ہو گا ‘‘۔ فکرِ جہاں کھا ی رہے۔ وہ اپنے پیر ذرا اور نہ سیراجرز یا ڈائنا ڈربن کی آواز میں ’’سان فرینڈ وویلی‘‘ کا نغمہ گایا جا رہا ہو اور پھر ایک دم سے آنکھ کھل جائے۔ یعنی وہ کچھ ایسا سا تھا جیسے مائیکل اینجلو نے مزید پڑھیں