کوئٹہ، سینٹرل جیل کراچی سے فرار ملزم بلوچستان میں مارا گیا

ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد کے قتل میں ملوث تھا کوئٹہ(کرائم رپورٹر) سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔ ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا مزید پڑھیں

چاغی سے غیرملکی ڈرون برآمد،صوبائی محکمہ داخلہ

Iran Drone in chaghi

کوئٹہ (جنرل رپورٹر)بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں حکام نے ایک غیرملکی ڈرون طیارے کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ مقامی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو یہ ڈرون نوکنڈی کے علاقے میں ملا۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ڈپٹی کلکٹر کسٹمز کوئٹہ چل بسے

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز عبدالقدوس شیخ کراچی کے اسپتال میں دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ترجمان کسٹمز کے مطابق عبدالقدوس شیخ کو  کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔کوئٹہ کلکٹریکٹ کے ڈپٹی کلکٹر عبدالقدوس شیخ نے ٹائلز اسمگلنگ روکنے کی کوشش مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،بجٹ کی منظوری دی جائیگی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کابینہ کا اجلاس(کل) پیر کو ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری دی جائیگی جبکہ صوبائی بجٹ 19جون کو پیش کیا جائیگا ،بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے 24ارب 50کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویزدیدی ،تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں

زیارت میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، کراچی سے پکنک پر آئے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گاڑی میں 2 خواتین سمیت 4 افراد سوار تھے زیارت(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع زیارت میں کراچی سے پکنک منانے آنے والی فیملی کی گاڑی میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ زیارت میں زیروپوائنٹ کے قریب پیش آیا جہاں رینٹ پر لی گئی گاڑی میں سی مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار شہید

شہباز شریف کی واقع کی شدید مذمت کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ہرنائی میں عید الفطر کی سیکورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں کو دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 23 سالہ سپاہی یار محمد اور 19 سالہ سپاہی مہتاب خان عمر شہید ہوگئے۔ یار مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

برآمدکی گئی منشیات میں 1750کلوچرس شامل ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی کوئٹہ (صباح نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈز نے کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی ہے ،برآمدکی گئی منشیات میں 1750 کلوچرس شامل ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو مزید پڑھیں