بھارت کشمیری عوام سے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین اور معیارات کے مطابق سلوک کرے

سلامتی کونسل کے اراکین یہ یاد رکھیں ان کے پاس بین الاقوامی امن اور سلامتی کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری ہے سیاسی بحران میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مہروں کی طرح استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل لندن(کے پی آئی)انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، 50 سال بعد مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں زیر بحث آئے گا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے اور مقبوضہ مزید پڑھیں

کشمیری قیادت گرفتار، فون، انٹرنیٹ بند اخبارات بھی شائع نہیں ہوئے

مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں میں کرفیو دفعہ 144 کے تحت شہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی، سری نگر(کے پی آئی)بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کے بعد منگل کو دوسرے روز بھی مقبوضہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں کپواڑہ میں7 نوجوانوں کو شہید کر دیا

شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران گھر کے ملبے سے مزید 2 افراد کی لاشیں برآمد تصادم آرائی میں ایک فوجی اہلکار بھی مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔ فوجی ترجمان کا دعوی مشتعل مظاہرین اور فورسز میں شدید جھڑپیں ہوئیں نصف درجن مظاہرین کو پیلٹ لگے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مزید پڑھیں

آئین میں تبدیلی سے کشمیر ہاتھ سے نکل جائیگا: کانگریس کا انتباہ

مقبوضہ وادی میں فوج بڑھانے، یاتریوں اور سیاحوں کو روکنے سے خوف بڑھا ہے دفعہ 35 اے اور 370 ختم کرنے کا منصوبہ انتہائی خطرناک ہے، جو کشمیر کی آئینی حیثیت سے انحراف غلط ثابت ہوگا نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر کانگریس نے حکمران جماعت بی جے پی پر کڑی تنقید کرتے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 28 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعیناتی کا عمل شروع

صرف گزشتہ 4 دنوں میں سی آر پی ایف کی 281 کمپنیاں جموںکشمیر میں پہنچ چکی ہیں ۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کا مقبوضہ جموں وکشمیر کا ہنگامی دورہ، قومی سلامتی اجیت ڈوبھال نے بھی دورہ کیا ہے بھارتی حکام نے جموں وکشمیر کے پہلگام علاقے میں ہندووں مزید پڑھیں

23 سال بعد چار کشمیری غیر قانونی حراست سے رہا

بھارتی پولیس نے نئی دہلی کے علاقے لاجپت نگر میں انہیں ایک بم دھماکے کے بعد گرفتارکیاتھا سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے گذشتہ 23 سال سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند چار کشمیریوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ مرزا نثار احمد، علی محمد کلے، لطیف مزید پڑھیں