محمدافضل گورو کی برسی کے موقع پرمکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کررہ گیا

مقبوضہ کشمیر ،ہڑتال اوراحتجاجی مظاہروں میں شہید کی باقیات کی واپسی کامطالبہ کیا گیا آج مقبوضہ جموں کشمیر کی سبھی مساجد میں شہدا کیلئے دعائیہ مجالس کا انعقاد کیا جائے گا سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں ممتازکشمیری رہنما محمدافضل گورو کی برسی کے موقع پرہفتے کو مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کررہ مزید پڑھیں

بھارت شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی باقیات واپس کرے سید علی گیلانی

سرفروشوں کی نعشیں تہاڑ جیل میں قید ہیں ہم ان کی واپسی کے مطالبے پر کاربند رہیں گے محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کاسیاسی قتل ہوا تھا ۔ بھارت نے انصاف کا خون کیا ہے سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے شہید محمد مقبول بٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شدید برف باری سے 15 افرادجاں بحق ہو گئے

9اضلاع میں برفبا ری کے بعدندرونی وبالائی علاقوں کا رابطہ بد ستور معطل بارہمولہ، ٹنگمرگ، کپوارہ، شوپیاں میں سینکڑوں مکانوں کو بھی نقصان پہنچا سری نگر(کے پی آئی، مانیٹرنگ، ایجنسیاں، صرف اردو ڈاٹ کام) مقبوضہ کشمیر میں شدید برف باری سے 15 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بھاری مزید پڑھیں

پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوک سبھا انتخابات کے بعد ہندوستا ن اور پاکستان کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں آج مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے اور مجھے امید مزید پڑھیں

بھارت ، کشمیری قیادت اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرے۔میرواعظ عمر فاروق

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے چیئر مین میرواعظ عمر فاروق نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے سبق حاصل کرے، کشمیری قیادت اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرے تاکہ دیرینہ تنازع کشمیر کو حل کیا جاسکے۔ میرواعظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

کشمیر ی صحافی آصف سلطان سمیت نو کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر

سری نگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے غیر قانونی طورپر قید صحافی آصف سلطان اور نو دیگر کشمیریوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر کر دی ہیں ۔ آصف سلطان اور دیگر افراد پر سرینگر میں بٹہ مالو کے علاقے دیار وانی میں گذشتہ سال پولیس کی ایک پارٹی پر حملے مزید پڑھیں

حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت پر کی سماعت 23 فروری کو ہوگی

نئی دہلی(کے پی آئی)نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری شبیر احمد شاہ۔ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت نئی دہلی کی عدالت میں23 فروری کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انہیں ایک جھوٹے مقدمے میں مزید پڑھیں

بھارت لائن آف کنٹرول پر خصوصی (ماہر نشانہ باز)سنائپر رائفل دستے تعینات کرے گا

ادھم پور(کے پی آئی) بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر خصوصی سنائپر رائفل دستے تعینات کرے گا۔ اس سلسلے میں 5719 سنائپر رائفلز Sniper Rifles کے حصول کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں ۔اس سے قبل لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجیوں کے پاس SVD رائفلز ہیں بھارتی فوج مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے مختلف جیل خانوں میں اسیری کے26سال مکمل کر لیے

سری نگر(کے پی آئی) مسلم دینی محاذ کے سربراہ حریت پسند رہنماڈاکٹر محمد قاسم فکتو دنیا کے ان10سیاست دانوں کی فہرست میں شامل ہوئے جنہیں فکری و نظریاتی بنیادوں پر طویل عرصے تک زندان خانوں میں زندگی کے ایام گزارنے پڑے۔ مختلف جیل خانوں میں اسیری کے26سال مکمل کرنے کے بعدریاست کے مزاحمتی اور سیاسی مزید پڑھیں

انٹیرو گیشن کے نام پر کشمیریوں کو مرادنہ طور پر بانجھ کیا جا رہا ہے: صحرائی

سری نگر(کے پی آئی) تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے آری ہل پلوامہ، آڑی گام پلوامہ، سوگن شوپیان، تاریگام کولگام اور دیالگام اسلام آباد میں فوجی محاصروں، تلاشیوں اور جوانوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور فورسز ایک منصوبے کے تحت جوانوں کو تنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خون خرابے کی تمام ترذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے ،سیدعلی گیلانی

سرینگر(وائس آف اشیا)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میںجاری خون خرابے کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے جو مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی پسِ منظر کی روشنی میں حل کرنے کے بجائے صرف اور صرف بندوق اور بارود مزید پڑھیں

تین دہائیوں میں ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو بھارتی قابض فوج شہید کرچکی ہے

23 ہزار سے زائد کشمیری خواتین بیوہ ہوگئیں اور ایک لاکھ آٹھ ہزار بچے یتیم ہوئے ہیں خواتین کی بے حرمتی کے گیارہ ہزار سے زائد واقعات ایک لاکھ نو ہزار سے زائد گھر مسمار ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامیالیوں کو جانچنے کے لیے آزاد تحقیقاتی کمشن تشکیل دیا جائے پاکستان مزید پڑھیں