اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

مظفر آباد(نامہ نگار) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ مودی حملہ نہیں کرسکتا اور اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ آخری جنگ ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولا کوٹ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقہ نیلا بٹ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلسل کرفیو کا 17 واں روز،2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

بارہ مولا میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا پلواما میں سرچ آپریشن پتھرا کے دو درجن واقعات پیش آئے ہیں، پیلٹ گن اور آنسو گیس سے 8 کشمیری زخمی ہوگئے بارہ مولا میں ایک سپیشل پولیس افسر ( ایس پی او) مارا گیا ہے جبکہ ایس آئی امر مزید پڑھیں

پاک فوج کاایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب 6 بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا

تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 3 شہری شہید ایک سات سالہ بچہ اور دو معمر افراد شامل راولپنڈی(نامہ نگار)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا موثر جواب دیتے ہوئے ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجیوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 15 ویں روز بھی کرفیو، حالات کشیدہ

عوام گھروں میں محصور،سنسان سڑکوں پر قابض بھارتی فورسز کا گشت جاری حریت قیادت اور سیاسی رہنما بدستور گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں قید کرفیو کے باوجودمظاہرین نکل آئے، پاکستانی پرچم لہرا کر گو انڈیا گو اور بھارت سے آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے سرینگر (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں مودی مزید پڑھیں

کشمیر میں 14 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان

لوگوں کو پانی اور ادویات تک میسر نہیں،کشمیر میں لوگ ہسپتا ل نہ جا سکنے کے باعث گھروں میں دم توڑ رہے حاملہ خواتین بھی بچوں کی پیدائش کے لئے ہسپتا ل جانے سے قاصر، سوشل میڈیا پر پوسٹ کر نیوالے 2 نوجوان گرفتار کشمیری مائیں اور بیٹیاں گھروں میں مقید سورج کی روشنی دیکھنے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق میں دعا کرانے کی پاداش میں وارث پٹھان ممبئی سے گرفتار

مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماوارث پٹھان ممبئی سے مہاراشتر کی صوبائی اسمبلی کے رکن بھی ہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی عوام اور کولہا پور متاثرین کے لیے خصوصی دعا کرائی تھی نئی دہلی(کے پی آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان کو کشمیریوں کے حق میں دعا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کو13 ویں روز بھی مسلسل کرفیو کی وجہ سے ریاستی عوام محصور

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کو13 ویں روز بھی مسلسل کرفیو کی وجہ سے ریاستی عوام محصور رہے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے ہفتے کو کرفیو کے نفاذ کا تیرہواں روز تھا، جس کے باعث وادی میں ہر طرف خوف کا ماحول ہے۔ ریاستی عوام خوراک، ادویات اور مزید پڑھیں