حریت کانفرنس کے رہنما محمد اکبر نجار کپواڑہ میں گرفتار

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد اکبر نجار کو کپواڑہ میں گرفتار۔ انہیں ہندواڑہ میں کیرالہ گنڈ کے علاقے میں بھارتی فورسز نے ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ ادھر ضلع بارہمولہ کے ٹھگ گنڈ رفیع آباد علاقے کوبھارتی فورسزنے محاصرے میں لیکر بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی عمل میں لائی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے آئین اور ایجنسیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

حالات دن بدن بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں طاقت کے بل بوتے پر حالا ت کو بہتر نہیں کیا جا سکتا نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے کشمیر کی مو جودہ صورتحال کو انتہا ئی نازک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات دن بدن بد سے بد مزید پڑھیں

آئین کی دفعہ 35Aکے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ یہاں کے عوام کو قابل قبول نہیں ہوگی

سری نگر(کے پی آئی)جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کے حوالے سے بھارتی آئین کی دفعہ 35Aکے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ یہاں کے عوام کو قابل قبول نہیں ہوگی اور اس سلسلے میں عوام یک رائے ہیں۔ اس سلسلے میں مشترکہ مزاحمتی قیادت کی مزید پڑھیں

بڈگام میں قابض فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بدھ کے روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید بھارتی فوج نے گوپالپورہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کے نام پر نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔ کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل۔ بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران کشمیریوں کی بڑی تعداد بھارت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

نوجوان کو پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا،موبائل، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل سری نگر(کشمیر میڈیا سروس )مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی مزید پڑھیں

شہید مقبول بھٹ کی والدہ کا بیٹے کی برسی پر انٹرویو

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں شہید مقبول بٹ کی والدہ شہمالی بیگم نے کہا ہے کہ گذشتہ 30 برسوں کی مسلح جدوجہدکے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والا ہرنوجوان میرابیٹا ہے۔ بزرگ خاتون نے کپواڑہ میں اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر کے حساب سے میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر حکومت کا 35 اے کے مقدمے کی سماعت روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

جموں کشمیر میں صدر راج نافذ ہے اس لئے موجودہ وقت اس حساس کیس کی سماعت کیلئے موزون نہیں بھارتی آئین کی دفعہ 35 اے جموں کشمیر کے عوام کی خصوصی شہریت سے متعلق ہے مقدمہ زیر سماعت نئی دہلی(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی قانون 35 مزید پڑھیں

شہید کشمیرمحمد مقبول بٹ کا 35 واں یوم شہادت، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال آزاد کشمیر میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل مختلف مقامات پر سیمینار ، ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کی باقیات مناسب تدفین کیلئے ان کے آبائی علاقوں میں بھجوانے کا مطالبہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے عالمی ادارہ فوری مداخلت کرے ا قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 2018 میں 510 افراد کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کیا گیا

2018 میں 510افراد پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیا 2016 میں صرف 230پر۔ سال 2017 میں 410افراد پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیا انہیں جیل بھیجا گیا سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں2018 میں510افراد کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کیا گیا اور یہ تعداد 2016 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: یاسین ملک کا شہید مقبول بٹ کو ان کے 35ویں یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت

سرینگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے شہیدمحمد مقبول بٹ کو ان کی شہادت کی 35ویں برسی پرشاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ناجائز تسلط اور جبر کے خلاف تحریک مزاحمت کا بنیادی ستون اور آزادی کی علامت قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی کارروائی، مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید تین نوجوانوں کو شہید کر دیا، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی،قابض فورسز نے کولگام میں گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، واقعہ کیخلاف احتجاج،اہلکاروں پر پتھراؤ،کاروباری مراکز اور تجارتی ادارے بند،انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حق خود ارادیت کے حصول کی خاطر کشمیریوں کا وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بھارتی حکومت اور افواج کیخلاف شدید نعرے بازی‘عالمی برادری سے مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ واشنگٹن(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ، وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، بھارتی حکومت اور افواج کیخلاف نعرے بازی کی اور اقوام متحدہ سے کشمیر میں مزید پڑھیں