مقبوضہ کشمیرمیں خوف اور غصے کی فضا،گرفتار کشمیریوں میں کم سن بچے بھی شامل،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظالم پر ایک اور رپورٹ شائع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ 5اگست کے بعد سے 3ہزار کے قریب افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں، جن میں 13 سال کے بچے بھی شامل ہیں۔امریکی اخبار مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کشمیریوں سے خوفزدہ، امریکی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

سرینگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارت اپنی ہی پولیس کے کشمیری اہلکاروں سے بھی خوفزدہ ہوگیا، کشمیری پولیس اہلکاروں سے اسلحہ لے کر انہیں سائیڈ لائن کر دیا۔ کشمیری پولیس کا کہناہے کہ ان کی حیثیت صرف بھارتی فوجیوں کے مددگار کی سی رہ گئی ہے، 5 اگست کے بعد سے وادی میں بھارتی مزید پڑھیں

کشمیر میں بندشوں اور پابندیوں پر امریکہ میں تشویش

امریکا جموں و کشمیر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے جموں و کشمیر میں جائز قانونی طریقہ کار کو اپناتے ہوئے انسانی حقوق کی فراہمی کا احترام کیا جائے -ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن(کے پی آئی )امریکا نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جاری پابندیوں اور بندشوں پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

مودی سرکار نے جنت نظیر وادی جہنم میں بدل کر رکھ دی ہے

زندگی بچانے والی ادویات ختم، مریض گھروں پر موت کے منتظر سرینگر(وائس آف ایشیا ) جنت نظیر وادی مودی سرکارکی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی جیل میں بدل گئی۔ مقبوضہ وادی میں 25 روز سے کرفیونے جنت نظیر وادی کو جہنم میں بدل چکی ہے۔جان لیوا مرض میں مبتلا مریضوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پابندیاں 24 ویں روز بھی برقرار

کرفیو اور لاک ڈائون کے باوجود آزادی کے متوالے کشمیری سڑکوں پر نکلے تعلیمی ادارے، دکانیں، بازار بدستور بند اور مواصلاتی ذرائع معطل ہیں، ٹی وی چینلز اور اخبارات کی بندش پر بھی بدستور پابندی جاری ہے سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جبر و پابندیاں مسلسل 24 ویں روز بھی برقرارر ہیں۔ کرفیو مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ ہوا تو خطے کا نقشہ بدل جائے گا، شیخ رشید

لڑائی پاک بھارت نہیں بلکہ برصغیر کی لڑائی ہوگی نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے خطے میں بھارت کی حکمرانی کا خواب کو پاش پاش کردینگے میزائل نظام ملکی دفاع کیلئے ہے ،اصل میں پاکستان بننے کااب وقت آیا بھارت کو پاکستان اور چین کی دوستی کھٹکتی ہے ، مظفر آباد مزید پڑھیں

مسلسل 21 ویں روز کرفیو اور لاک ڈان کی وجہ سے کشمیری گھروں میں قید ہیں

مقبوضہ کشمیرمیں سکول کالج، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ، نظام زندگی مفلوج مسلسل کرفیو سے نہتے کشمیری عوام کو خوراک اور ادویات کی شدیدقلت کا سامنا ہے سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں اتوار کو مسلسل 21 ویں روز کرفیو اور لاک ڈان کی وجہ سے کشمیری گھروں میں قید ہیں، نظام زندگی مزید پڑھیں