بھارتی ریاستوں میں کشمیری تاجروں اور طلبا و طا لبات پر حملے بھارت چھوڑنے کی دھمکی

اترا کھنڈ راجستھان، میوات ہریانہ،انبالہ پنجاب، پٹنہ بہار،کانگڑا اور شملہ ہماچل پردیش شامل اتراکھنڈ کے دہرادون شہرمیں کشمیری طالبات کے ہوسٹل پرنتہا پسند ہندو بلوائیوں کا پر تشدد حملہ، شملہ میں کشمیری مزدوروں کو چن چن کر کرایہ کے مکانوں سے نکال دیا گیا کشمیریوں میں خوفوہراس نئی دہلی(کے پی آئی)پلوامہ حملے کے بعد انتہا مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندو بلوائیوں کے حملے، مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو گیا

کشمیری تاجر تنظیموں کے اتحاد کشمیر اکنامک لائنس اورکشمیر ٹریڈر اینڈ منو فیکچرر زفورم نے اپیل کی تھی کشمیری تاجروں نے لالچوک سرینگر تک احتجاجی ریلی نکا جموں میں ہوئے حملوں کی مذمت کی گئی کئی علاقے بھارتی فوج کے محاصرے میں ،کولگام میں امام مسجد فوج کے حملے میں زخمی ہسپتال منتقل جموں میں مزید پڑھیں

کشمیریوں سے نفرت میں پنجاب بھی شامل 200 طلبا کو گرایہ کے گھروں سے بےدخل کردیا۔

انبالہ(کے پی آئی) پنجاب میں200کشمیری طلبہ کو کرایہ کے مکانوں سے بے دخل کیا گیا ہے،اور اب انہوں نے یونیورسٹی ہوسٹل میں پناہ لی ہے۔انتہا پسند ہندو بلوائیوں سے بچ کر2ہزار مسلمانوں نے مکہ مسجد میں پناہ لے لی ہے۔ پلوامہ واقعے کے بعد انتہا پسند ہندو بلوائیوں کے تشدد توڑ پھوڑکے واقعات سے متاثرہ مزید پڑھیں

نریندررمودی انتخابات جیتنے کے لیئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو پاکستان کے سر تھوپ رہا ہے چودھری محمد یاسین

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک مقامی لوگ خود چلا رہے ہیں اس تحریک میں کسی بھی قسم کا کوہی بیرونی عنصر شامل نہیں لندن (مانیٹرنگ ڈیسک، صرف اردو ڈاٹ کام)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یاسین نے کہا ہے کہ نریندررمودی انتخابات جیتنے کے لیئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مزید پڑھیں

جموں میں کشمیر ی مسلمانوں پر حملوں کے خلاف سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ

جس طرح جموں میں کشمیرکی گاڑیوں کو جلایا گیا وہ سر ا سر ناانصافی ہے ڈرائیور یونین جموں میں ان کے ڈرائیوروں کے ساتھ اور کچھ ایسا ہوا تو ہم اس کو کبھی برداشت نہیں کریں گے سری نگر(کے پی آئی) جموں میں ہندو انتہا پسند بلو ائیوں کی طرف سے کشمیر ی مسلمانوں پر مزید پڑھیں

جموں کے مختلف علاقوں میں ہندو انتہا پسند بلو ائیوں کے کشمیر ی مسلمانوں پر حملے

16افراد زخمی کر دیے گوجر نگر میں مسلمانوں کی 25سے زائد گاڑیوں کو جلادیا گیا ہے کوفیو کے باوجود ہندو انتہا پسند بلو ائیوں کی کارروائیوں جاری ہیں انٹرنیٹ سروس معطل سری نگر(کے پی آئی) جموں کے مختلف علاقوں میں ہندو انتہا پسند بلو ائیوں کے کشمیر ی مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہفتے کو مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر کے دو درجن دیہات کا محاصرہ کرکے 76 سے زیادہ نوجوان گرفتار

بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے جنوبی کشمیر میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ترال ، اونتی پورہ اور شوپیاں، سنگو ناربل میں بھارتی فوج شہریوں کے گھروں میں گھس گئی سری نگر(کے پی آئی) پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر کے دو درجن دیہات کا محاصرہ کرکے 76 مزید پڑھیں

سرینگر دھماکہ ہماری غفلت کا نتیجہ ہے، گورنر کشمیر ستپال

سرینگر میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری مبینہ طور پر جیش محمد نے قبول کر لی ہے اور اس وقت پورا ہندوستانی میڈیا اس دھماکے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے اور اس وقت انڈیا کا سارا میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے اس سے قبل اپنی ناکامیوں کا ملبہ مزید پڑھیں

فوجی کانوائے پر حملہ 44 مارے گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

وزیر اعظم کا وزیر داخلہ کو فون، حادثے کی تفصیلات طلب فدا ئی نے بارود سے بھر ی کار کو بھارتی فوج کی سی آر پی ایف قاقلے کی بس کے ساتھ ٹکراکر دھماکہ کیا جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی سرینگر،نئی دہلی (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں جمعرات کو ضلع پلوامہ کے علاقے مزید پڑھیں

بھارت مسلم اکثریتی کردار ختم کرنے کے درپے ہے: محمد اشرف صحرائی

سری نگر(کے پی آئی) تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے سپریم کورٹ میں ریاست جموں کشمیر کے آبائی باشندوں کی اسٹیٹ سبجیکٹ کی حیثیت کو کالعدم قرار دیئے جانے کے لیے آئین ہند میں درج دفعہ 35-A کی منسوخی کی تیاری تشویشناک ہے، ریاست جموں کشمیر کو مستقلاً بھارت میں ضم کرنے کے مزید پڑھیں

2019بھارتی فوسز کے ساتھ جھڑپوں میں 32 کشمیری شہید ہوئے

سری نگر(کے پی آئی)رواں سال کے ڈیڑھ ماہ کے دوران بھارتی فوسز کے ساتھ جھڑپوں میں 32عسکریت پسند شہید ہوئے ہیں۔ سال 2019 میں بھی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری رکھا ہے ۔ 32عسکریت پسند وںمیں سے زیادہ تر مقامی نوجوان تھے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پچھلے تین روز مزید پڑھیں

بڈگام میں عسکری کمانڈر شعیب احمد لون اورہلال احمد وانی کو سپردخاک کر دیا گیا

سری نگر(کے پی آئی) وسطی ضلع بڈگام میں عسکری کمانڈر شعیب احمد لون اورہلال احمد وانی کو سپردخاک شعیب احمد لون ولد مرحوم ارشد احمد لون ساکن بمرت اوکے کولگام اور ہلال احمد وانی ولد محمد اکرم وانی ساکن ماچھواہ کولگام گذشتہ روز واتھورہ چاڈورہ علاقہ میں بھارتی فوج کی کارروائی میں شہید کیا۔ شعیب مزید پڑھیں