مقبوضہ کشمیر مسلم کش اقدامات، دس ہزار اساتذہ بے روزگار۔

ایک لاکھ سے زائد بچوں پر تعلیم کے دروازے بند، غریبوں پر روزگار اور تعلیم کے دروازے بند اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے نوٹس لیں سری نگر(صرف اردو ڈاٹ کام) مودی سرکار ی طرف سے مسلمانوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے نتیجے میں جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے فلاحی ادارے فلاح عام ٹرسٹ مزید پڑھیں

ھارتی پائلٹ کورہاکرنے کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کا خیر مقدم

چار جنگوں کے باوجود بھی بھارت اور پاکستان کے درمیان زمینی سطح پر کوئی تبدیلی نہیں آئی مجھے امید ہے کہ وینگ کمانڈر ابی ننددن کی رہائی سے خطے میں امن قائم ہو گا ڈاکٹر فاروق عبداللہ سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتی پائلٹ کورہاکرنے کے مزید پڑھیں

تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی

بھارتی فائرنگ سے دو شہید جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں راولپنڈی (کے پی آئی) بھارتی فوج نے تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ فائرنگ سے 2 افراد دو شہید اوردو زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی مزید پڑھیں

بھارت میں اظہار رائے پر کشمیری طالب علم کو یونیورسٹی سےفارغ

نئی دہلی(کے پی آئی)بھارت میں الہ آباد کی ایس ایچ (Sam Higginbattom) یونیورسٹی آف ایگری کلچر ٹیکنالوجی اینڈ سائنس کے ایک کشمیری طالب علم عمران کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر بھارت مخالف کلمات پوسٹ کرنے پر اسے یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کھوکھراپار:بھارت جانیوالی تھرایکسپریس زیرو پوائنٹ پہنچ گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود مسافروں کی تعداد میں کمی نہ ہوسکی۔579 لوگ سوار کراچی(نامہ نگار)کھوکھراپارسرحدسے بھارت جانے والی تھرایکسپریس معمول کے مطابق زیروپوائنٹ پہنچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق تھرایکسپریس معمول کے مطابق میرپورخاص سے روانہ ہوئی ہے۔ٹرین میں بھارت جانے والے579سافر سوار ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تھرایکسپریس کے ذریعہ بھارت مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

سرینگر( کے پی آئی )بھارت کے مرکزی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی کے عسکریت پسندوں سے قریبی روابط ہیں اور وہ ان کی مکمل حمایت بھی کرتے ہیں۔ بھارتی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر اور حریت پسندوں کی حمایت کو ملک دشمنی قرار دیتے ہوئے جماعت مزید پڑھیں

مودی سرکار پاکستان کے نام سے بھی خوف زدہ، مقبوضہ کشمیر میں بلیک آوٹ

سرینگر (کے پی آئی) پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے بعد جہاں سیکورٹی تنصیبات کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا، وہیں قابض فوج کی سب سے بڑی چھاونی بادامی باغ کنٹونمنٹ کے علاوہ زبرون پہاڑیوں پر بجلی کو پوری رات بند رکھا گیا۔ سیکورٹی و اہم تنصیبات بشمول ہوائی اڈئوں کو ہائی الرٹ کے بیچ مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، شہری علاقوں پر گولہ باری، متعدد مکانات تباہ

بٹل، منڈہول، چھتروٹہ، سلوئی، جھاوڑہ، بائیں، ککوٹہ کی سول آبادی پرمارٹر گولے داغے گئے سیکٹرکے علاقوں میں آمدورفت کا سلسلہ منقطع، گولہ باری سے مال مویشی بھی ہلاک ہوئے پرچہ جات ملتوی اورسرحدی علاقوں میں نجی وسرکاری تعلیمی ادارے 4 روز کیلئے بند راولا کوٹ(نامہ نگار) پاک فوج کی جانب سے کرارا جواب ملنے کے مزید پڑھیں

بڈگام میں گرنے والے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی۔

سرینگر(صرف اردو ڈاٹ کام، مانیٹرنگ) وسطی کشمیر کے بڈگام میں جہاں آج صبح انڈین ایئر فورس کا ایک ایم۔17طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا، سے مزید لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد سات پہنچ گئی ہے۔ یہ حادثہ گارینڈ کلان نامی گائوں میں پیش آیا۔ایک مزید پڑھیں

ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری،6 شہید

کوٹلی(اپنے رپورٹر)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال6افراد شہید 5افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک گھر تباہ ہوگیا، شہید ہونے والے افراد میں ماں ،بیٹی اور بیٹا بھی شامل دیگر اہل خانہ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے چاروں سیکٹرز چڑھوئی،کھوئی رٹہ،نکیال اور تتہ پانی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فلائیٹ اپریشن بحال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی ضلع بڈگام میں بدھ کو انڈین ایئر فورس کے ایک جہاز گرنے کے بعد سرینگر، جموں اور لیہہ سمیت جن 9ایئر پورٹس کو سیول ایئر لائنز کیلئے بند کردیا گیا تھا اُن پر پروازیں بحال کی گئی ہیں۔ جن ایئر پورٹس کو بند کیا گیا تھا اُن میں سرینگر، جموں اور لیہ مزید پڑھیں