مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان شہید،ادویات اور خوراک کا بحران مزیدسنگین

سرینگر/نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو گاندربل قصبے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں سخت ترین کرفیوبرقرار، وادی میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کا 54 واں روز، کشمیری ضروریات زندگی کو ترس گئے

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 53 روز ہوگئے، کشمیری ضروریات زندگی کو ترس کر رہ گئے، کمیونی کیشن بلیک آوٹ کی وجہ سے ریسرچرز اور ڈاکٹرز کو مشکلات کاسامنا ہے۔بدترین صورتحال میں کشمیر ی روزمرہ کی اشیا کے لیے ترس گئے، ادویات، کھانا پینا، بچوں کا دودھ سب ختم ہوگیا۔ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مظلوم لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعہ کو یوم کشمیر منائے گی

وزیراعظم عمران خان کشمیر کے بارے میں بھارتی حکومت کے حالیہ اقدام پر آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کرینگے اسلام آباد،نیویارک (کے پی آئی )حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مظلوم لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آج جمعہ کو یوم کشمیر منائے گی،یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں سے مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی کا منصوبہ،مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں50 ہزار مندر کھولنے کااعلان

سرینگر، واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کو اقلیتوں میں بدلنے کا منصوبہ، آرٹیکل 370 کے خاتمے اور وادی میں جبری پابندیوں کو 51 روز مکمل ہوگئے ، کشمیری عوام بدترین قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ادھرمودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنا لیا۔ مواصلاتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو بدستور جاری، نظام زندگی مفلوج

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کو پچاس گزر گئے ۔ جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ،ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ، کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔مسلسل کرفیو سے مریض تڑپ رہے ہیں، بچے بلک رہے ہیں، ہسپتالوں میں دوائی موجود نہ بازاراروں سے کھانے پینے کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال انتہائی نازک،یورپی یونین

اسٹرابرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین پارلیمنٹ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹالے ، علاقے میں انسانی حقوق بحال کرے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسٹرابرگ(فرانس) میں یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔ بحث کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر پر بھی جلد قبضہ کر لیں گے،بھارتی وزیر خارجہ کی گیدڑ بھبکی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہے، جموں و کشمیر کے بارے میں لوگ کیا کہیں گے اس کی فکر نہ کریں ، 1972 سے بھارت کی پوزیشن بالکل واضح ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مزید پڑھیں