ساتھوں سمیت نئی دہلی پہنچ گیا ہوں۔ میرواعظ عمر فاروق

این آئی اے کا سمن حریت رہنماوں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کو ششیں جاری رکھیں گے سری نگر(کے پی آئی) حریت کانفرنس (میرواعظ) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔18 اپریل کو نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر میں پیش ہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کمشن پاکستان کا ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے دعوے کی جانچ کرے فاروق عبداللہ

300 عسکریت پسند مارنے کا بھی دعوی کیا گیا ہے لوگ مارے گئے ہیں توا ن کی لاشیں کہاں ہیں ؟ سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایک انکوائری کمشن قائم کرے جو بھارت کی طرف سے پاکستان کا ایف مزید پڑھیں

کشمیری قیدیوں کو بھارتی جیلوں میں منتقل کیا جاتا ہے تاکہ عدالتوں میں پیشی ناممکن بنائی جاسکے

کشمیری قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہ کر کے ان کی قید کو طول دیا جاتا ہے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سینٹرل جیل سرینگرمیں قیدیوں کے خلاف طاقت کے استعمال کو عدالت عالیہ میں لے جا ئیں گے سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک بھی ایف 16 طیارہ نہیں گرا، مودی جی، کب تک جھوٹ بولتے رہو گے؟

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا کہ اب امریکہ کی ایک میگزین نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان کا ایک بھی ایف 16 طیارہ نہیں گرا انہوں نے کہا ہے مودی جی، کب تک جھوٹ بولتے رہو گے؟ کیوں اتنا جھوٹ بولتے ہو؟۔ جلسے سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2کشمیری شہید ہوگئے۔جمعہ کودو کشمیریوں کی شہادت کا تازہ واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام مزید پڑھیں

بھارتی فوجی کیمپ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا

جموں(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کٹھوعہ ضلع میں واقع جگلوٹ فوجی کیمپ کی ایک بیرک میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں بھارت کے علاقے ڈار جیلنگ کا رہائشی مزید پڑھیں

بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم پر قاتلانہ حملہ

بیرون ریاست مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ پھر خوفزدہ نئی دہلی (کے پی آئی )بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم کو لہولہان کر دیا جس کو نازک حالت مین اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کشمیری طالب علموں کو زد کوب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں

نوجوان استاد رضوان پنڈت کے قتل کی آزادنہ تحقیقات کرائی جائیں۔

سری نگر(کے پی آئی)کشمیری تاجروں اورسول سوسائٹی گروپ کشمیر سینٹر فار ڈیولپمنٹ اینڈ سوشل اسٹڈیز نے رضوان اسدپنڈت کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزادانہ خصوصی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ قصبے سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ نوجوان استاد رضوان اسدپنڈت کو گزشتہ منگل 19 مارچ مزید پڑھیں

سرینگر ،قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی ،مزید4شہری شہید

سری نگر,اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تازہ ریاستی دہشت گردی میںمزید 4کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید4کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے اس طرح گزشتہ روز سے اب تک کل7کشمیری بھارتی بربریت کا نشانہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر خودکشی کر لی

ساتھیوں کو گولی مارنے کے بعد خود کو بھی گولی ماری اس کی حالت نازک ہے اوھم پور کے بٹل بالایاں علاقہ میں سی آر پی ایف کیمپ میں جھگڑا ہوا ہے اودھم پور (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج سرینگر کے طلبا کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

بھارت کی ناانصافیوں اور بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف نعرے لگائے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں اسلامیہ کالج سرینگرکے طلبا نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ گچھ کیلئے نئی دلی طلب کرنے ، جماعت مزید پڑھیں

ظلم کے خلاف کشمیری اخبارات کا انوکھا احتجاج

لاہور( تجزیہ نگار صرف اردو ڈاٹ کام) گذشتہ روز بھارت کے 40 سے زائد اخبارات کی تنظیم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ حکومت کی بے جا مداخلت اور بلا وجہ اخبارات کے اشتہارات کی بندش پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اخبارات اپنے صفحہ اول پر نہ تو کوئی تصویر شائع کریں گے اور نہ مزید پڑھیں