1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے

وہ کرفیو کے درمیان پیدا ہوئے اور اس کے خاتمے سے پہلے مر گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ 2018 میں 150 کشمیری عسکریت پسند اور 230 سے زیادہ افراد شہید ہوئے ہیں سری نگر(کے پی آئی) 1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے وہ کرفیو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا پاکستان اور چین سے ملحقہ پہاڑوں میں 4 عظیم الجثہ غاروں کا خفیہ منصوبہ

تعمیر کی جانے والی ہر سرنگ میں دو سو میٹرک ٹن اسلحہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی،بھارتی اخبار کی رپورٹ سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز)بھارت اسلحہ ذخیرہ کرنے کیلئے ہمالیہ کے پہاڑوں میں چار مقامات پر عظیم الجثہ غاریں تعمیر کرے گا۔ یہ غاریں پاکستان اور چین سے ملحقہ علاقے میں تعمیر کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

1996کے بعد مودی پہلے وزیر اعظم جوکشمیر میں انتخابات نہیں کراسکے:عمر عبداللہ

سرینگر (کے پی ا ٓئی )مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے نوڈل افسران کی نامزدگی کے احکامات واپس لینے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 1996کے بعد پہلے وزیر اعظم ہیں جو ریاستی اسمبلی کے انتخابات وقت پر نہیں کراسکے ہیں۔عمر نے ٹویٹ کرتے ہوے کہا’’ مودی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کو ہراساں کیا گیا وادی بھر میں کشمیریوں کا احتجاج ، انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

سری نگر کے 50 پولنگ اسٹیشنوں پر کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا لوگوں نے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دی

مقبوضہ کشمیر میں ٹرن آوٹ45.7 رہا۔بھارتی الیکشن کمیشن کا دعویٰ لالبازار ، صورہ ، آنچار ، لہی باغ اور بژھ پورہ علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں میں دن بھر الو ہی بول رہے تھے پکھر پورہ میں قائم سبھی پولنگ مراکز میں دن بھر سناٹا چھا رہا پولنگ عملہ شام تک ایک ووٹر کا چہرہ نہیں مزید پڑھیں

پلوامہ حملے میں 40 سی آر پی ایف جوان مارے گئے لیکن مودی نے تحقیقات کی بات نہیں کی۔

نئی دہلی نے بخشی، صادق اور قاسم کے ذریعے جموں وکشمیر کی اندرونی خودمختاری کو روند ڈالا تھا سری نگر(کے پی آئی)نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اسی طرح بات کرتے ہیں جیسے جرمنی کے اس وقت کے حکمران ہٹلر ہو۔خانیار اور کنگن میں جلسوں سے خطاب مزید پڑھیں

شاہجہان اور عابد حسین شوپیاں میں سپردخاک، ضلع میں ہڑتال

شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے سری نگر(کے پی آئی) جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہیدع ہونے والے شاہجہان اور عابد حسین نامی نوجوانوں کو سپردخاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ہزاروں مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیرکے معروف عالم دین مولاناغلام نبی فریدآبادی انتقال کر گئے

دعوت وتبلیغ اور اصلاحی سرگر میوں میں مصروف رہے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ جیلوں میں گزارا جموں(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرکے معروف عالم دین، جماعت اسلامی صوبہ جموں کے سینئر قائد اورجامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے امام مولاناغلام نبی فریدآبادی 84برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم گزشتہ پانچ مزید پڑھیں

ساتھوں سمیت نئی دہلی پہنچ گیا ہوں۔ میرواعظ عمر فاروق

این آئی اے کا سمن حریت رہنماوں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کو ششیں جاری رکھیں گے سری نگر(کے پی آئی) حریت کانفرنس (میرواعظ) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔18 اپریل کو نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر میں پیش ہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کمشن پاکستان کا ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے دعوے کی جانچ کرے فاروق عبداللہ

300 عسکریت پسند مارنے کا بھی دعوی کیا گیا ہے لوگ مارے گئے ہیں توا ن کی لاشیں کہاں ہیں ؟ سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایک انکوائری کمشن قائم کرے جو بھارت کی طرف سے پاکستان کا ایف مزید پڑھیں

کشمیری قیدیوں کو بھارتی جیلوں میں منتقل کیا جاتا ہے تاکہ عدالتوں میں پیشی ناممکن بنائی جاسکے

کشمیری قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہ کر کے ان کی قید کو طول دیا جاتا ہے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سینٹرل جیل سرینگرمیں قیدیوں کے خلاف طاقت کے استعمال کو عدالت عالیہ میں لے جا ئیں گے سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک بھی ایف 16 طیارہ نہیں گرا، مودی جی، کب تک جھوٹ بولتے رہو گے؟

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا کہ اب امریکہ کی ایک میگزین نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان کا ایک بھی ایف 16 طیارہ نہیں گرا انہوں نے کہا ہے مودی جی، کب تک جھوٹ بولتے رہو گے؟ کیوں اتنا جھوٹ بولتے ہو؟۔ جلسے سے مزید پڑھیں