مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیاں 104 ویں روز میں داخل ہوگئیں،

شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا گھروں میں بند کشمیریوں کا صبر جواب دینے لگا سری نگر، بڈ گام، پلواما، شوپیاں سمیت مختلف علاقوں میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیاں 104 ویں روز میں داخل ہوگئیں، گھروں میں بند کشمیریوں کا صبر جواب دینے لگا، سری مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر:سینکڑوں سیاسی رہنما کی گرفتاری کو 100 دن مکمل، بیرون ریاستوں کے جیلوں میں منتقل

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)پانچ اگست کو جموں و کشمیر کے خصوصی تشخص کے خاتمے کی ساتھ ہی مرکزی سرکار نے وادی کے سرکردہ علیحدگی پسند رہنماوں کے ساتھ ساتھ تمام تر بھارت نواز سیاستدانوں کو بھی قید کردیا۔مرکزی کشمیری سیاسی لیڈران کو قید کر دینے سے کشمیر میں سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اور آج 100 مزید پڑھیں

قبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی ایوان نمائندگان کا تازہ صورتحال کا جائزہ لیا

واشنگٹن ڈی سی (وائس آف ایشیا)امریکی رکن کانگریس جیمز میک گووین کی صدارت میں امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس ہوگا جس میں کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ 14 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں کانگریس اراکین کی بڑی تعداد شریک ہوگی اور اس کی صدارت رکن کانگریس جیمز میک گوویرن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،کرفیو ،پابندیوں کا آج 93واں روز ،سرینگر میں گرینیڈ حملہ ،ایک ہلاک ،کئی زخمی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 92ویں روز بھی وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میںبڑی تعداد میں بھارتی فوجیوںکی تعیناتی اور دفعہ 144کے تحت عائد پابندیوںکی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج رہے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے امراو کدل کی مارکیٹ میں گرینیڈ دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال دیکھ کر ’میرا بھارت مہان ‘کہنا شرمناک ہے، ارون دھتی رائے

بھارتی دانشور طبقہ کشمیرپراپنی آواز بلند کرے،بہت کم صحافیوں نے وادی کی صحیح ترجمانی کی ہے ہندوستان کو نئی تحریک ،نئے میڈیا کی ضرور ت ہے، بھارتی مصنفہ و دانشور کا تقریب سے خطاب جالندھر (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین کرفیو 85 وین روز بھی جاری، معمولات زندگی مفلوج

بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں مقبوضہ وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند،غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا سری نگر( کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں پیر کو طویل ترین لاک ڈائون کا 85 واں روز، وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند ہیں ،بھارتی فوجی محاصرے کے باعث وادی کشمیر مزید پڑھیں

دنیا بھر سمیت کنٹرول لائن کے دونوںا طراف کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

قابض افواج کا مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کشمیری بھارت کی فوجی طاقت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے: کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر(کے پی آئی )کنٹرول لائن کے دونوںا طراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اتوار کویوم سیاہ منایا تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا مزید پڑھیں