بھارتی فوج نے جنوبی ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنٹ سروس معطل کر دی گئی ترال میں دوران محاصرہ شولت احمد لون اور ندیم احمد وگے کو گرفتار کر لیا گیا سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے جنوبی ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ فوج نے جمعہ کو پلوامہ کے مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے والے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ سحرش قمر

مظفرآباد(نامہ نگار)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صنعت و حرفت محترمہ سحرش قمر نے کہا ہے کہ قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی موجودہ حکومت وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں تحریک آزادی کشمیرکو دنیا مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید

سری نگر(کے پی آئی) جنوبی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کے پی آئی کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقہ گوپال پورہ میں بدھ کے روز بھارتی فوج نام نہاد آپریشن کے دوران علاقہ کا محاصرہ کر کے گھر گھر مزید پڑھیں

بانڈی پورہ لاپتہ سکول ٹیچر 29 سالہ مشتاق احمد لون کی لاش بر آمد، احتجاجی مظاہرے

جنوبی ضلع پلوامہ اور اونتی پورہ کے بیشتر علاقوں میں تعزیتی ہڑتال، معمولات زندگی ٹھپ سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر پلوامہ ، شوپیاں، کولگام، اننت ناگ اضلاع کے درجنوں دیہات کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ لاپتہ سکول ٹیچر 29 سالہ مشتاق احمد لون کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:قابض فوج جرائم بڑھانے پر گامزن، ایک اورخاتون سے بداخلاقی

سرینگر (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں منگل کو ضلع گاندربل میں ایک اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے پولیس نے سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ایک شخص آصف احمد وانی کو گرفتارکرلیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے اپنے ساتھ زیادتی کا واقعہ اپنے والدین کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ بچی کے ریپ کے خلاف احتجاج

ملزم کے آبائی علاقے میں کرفیو لگا دیا گیا پولیس اور نیم فوجی دستوں نے علاقے کو جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا علاقے میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی سرینگر(بی بی سی، مانیٹرنگ ڈیسک،صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورا علاقے سمیت دیگر مقامات پر پیر کو ایک 3 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میںمہمان پرندوں کا عالمی دن منایا گیامہمان پرندوں کی حفاظت کا عہد

مقبوضہ کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ دسمبر میں شروع جبکہ اپریل میں رخصتی اس دوران 15 لاکھ کے قریب پرندے سائبیریا سے کشمیر کی آبگاوں کا رخ کرتے ہیں سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میںمہمان پرندوں کا عالمی دن منایا گیا اس موقع پر مہمان پرندوں کی حفاظت کا عہد کیا مزید پڑھیں

کشمیر میں افپسا کی دفعہ 4 کے تحت کوئی بھی سپاہی افسر یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر گھروں کوجلا سکتا ہے

انسانوں کو مارسکتا ہے اورتباہی مچاسکتا ہے اور وہی کچھ برسوں سے کشمیر میں ہورہا ہے پر وفیسر سیف الدین سوز سری نگر(کے پی آئی)سینئرکانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے وزیردفاع نرملا سیتارمن کے اس بیان کو ردکیا ہے جس میں انہوں نے جموں وکشمیر میں افسپا قانون کے ہٹائے مزید پڑھیں

1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے

وہ کرفیو کے درمیان پیدا ہوئے اور اس کے خاتمے سے پہلے مر گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ 2018 میں 150 کشمیری عسکریت پسند اور 230 سے زیادہ افراد شہید ہوئے ہیں سری نگر(کے پی آئی) 1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے وہ کرفیو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا پاکستان اور چین سے ملحقہ پہاڑوں میں 4 عظیم الجثہ غاروں کا خفیہ منصوبہ

تعمیر کی جانے والی ہر سرنگ میں دو سو میٹرک ٹن اسلحہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی،بھارتی اخبار کی رپورٹ سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز)بھارت اسلحہ ذخیرہ کرنے کیلئے ہمالیہ کے پہاڑوں میں چار مقامات پر عظیم الجثہ غاریں تعمیر کرے گا۔ یہ غاریں پاکستان اور چین سے ملحقہ علاقے میں تعمیر کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

1996کے بعد مودی پہلے وزیر اعظم جوکشمیر میں انتخابات نہیں کراسکے:عمر عبداللہ

سرینگر (کے پی ا ٓئی )مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے نوڈل افسران کی نامزدگی کے احکامات واپس لینے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 1996کے بعد پہلے وزیر اعظم ہیں جو ریاستی اسمبلی کے انتخابات وقت پر نہیں کراسکے ہیں۔عمر نے ٹویٹ کرتے ہوے کہا’’ مودی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کو ہراساں کیا گیا وادی بھر میں کشمیریوں کا احتجاج ، انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں